وزیر اعظم کامربوط کوششوں کےذریعےکورونا وائرس سےنمٹنے کے حکومت کے پختہ عزم کااظہار
وزیراعظم عمران خان نے مربوط کوششوں اور سمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا وائرس کے پھیلاو کی دوسری لہر سے نمٹنے کے بارے میں حکومت کا پختہ عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار بل اینڈ میلنڈاگیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلی فون پرContinue Reading