جولائی کے آخری 2 ہفتوں میں امریکہ میں تقریبا 100،000 بچوں میں کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا
2020-08-11
نئے اعداد و شمار کے مطابق ، امریکہ میں 5,000,000 سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ پاک جرگہ (ویب ڈیسک): ایک نئی رپورٹ کے مطابق ، جولائی کے آخری دو ہفتوں میں امریکہ کے 97،000 سے زیادہ بچوں میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کا رزلٹ مثبت آیاContinue Reading