بھارت کی الزام تراشیوں کے باوجود  اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی تازہ رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں اور بھارت کی الزام تراشیوں کے باوجود دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کیContinue Reading

یوم یکجہتی کشمیر کل (جمعہ) منایا جائیگا جس کا مقصد پاکستانی قوم کا کشمیری عوام کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت اپنے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول کیلئے منصفانہ جدوجہد کی مکمل حمایت کا اظہار کرنا ہے۔ یہ دن بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںContinue Reading

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے مذموم عزائم اور ریاستی دہشت گردی کو عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اٹھاتا رہے گا۔ آج ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت اپنے سیاسی مفادات اور بھارت کے داخلی معاملات سے توجہ ہٹانےContinue Reading

امریکہ نے بھارت پر واضح کیا ہے کہ اگر اس نے روسی ساختہ S-400 فضائی دفاعی نظام حاصل کیا تواسے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑیگا۔ نئی دلی میں امریکی سفارتخانے کے ایک ترجمان نے کہا کہ امریکہ S-400 کی خریداری کے بھارتی منصوبے کے حوالے سے مکمل باخبر ہے۔ ترجمانContinue Reading

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی میں تعاون، معیشت کو ہدف بنانے، سفارتکاری کے استعمال، انتشار پھیلانے، کشمیر اور سماجی مسائل سمیت چھ شعبوں میں پاکستان کے خلاف ایجنڈے کو فروغ دینے میں ملوث ہے۔ انہوں نےContinue Reading

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کیلئے یہاں پر دہشت گردی کی معاونت کر رہا ہے۔ انہوں نے اتوار کے روز ملتان میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے عالمی برادری کے سامنے ڈوزئیر کی شکل میں ٹھوسContinue Reading

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ثبوتوں پر مبنی ڈوزئیر کے ذریعے عالمی برادری پر واضح کردیا، بھارت فالس فلیگ آپریشن جیسا ناٹک رچا سکتا ہے۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے ہم پر کسی قسم کا دباؤ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہContinue Reading

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پاک فوج کنٹرول لائن پر معصوم شہریوں کے تحفظ اور مادر وطن کے عزت و وقار اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لئے اقدامات کرے گی۔ انہوں نے یہ بات کنٹرول لائن پر اگلےContinue Reading

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان ِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ: کشمیر اور اس کے باشندوں پر بھارت کے مظالم کے مختلف پہلو دنیا کے سامنے ہیں۔ کشمیری عوام کو عالمی برادری سے مکمل طور پر لاک ڈاؤن کے ذریعہContinue Reading

اسلام آباد: بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملٹری ابزرور گروپ کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ بھارت کو فالس فلیگ آپریشن کامنہ توڑجواب دیاجائےگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت  نے عالمی  قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملٹری ابزرورContinue Reading

قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا کو ایک بار پھر باور کرایا ہے کہ امن ایک مشترکہ ذمہ داری ہے اور بھارت کو چاہیے کہ وہ خطے کو عدم استحکام کی صورتحال سے دوچار کرنے سے گریزContinue Reading

بھارت میں تین متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج تئیسویں دن بھی جاری رہا۔ نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے دوران سڑکیں خالی کرانے سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے بھارتی حکومت کو مشورہ دیا ہےContinue Reading

ایک معروف بین الاقوامی روزنامے واشنگٹن پوسٹ نے کہاہے کہ بھارت میں آ زادی اظہار اور اختلاف رائے تقریباً ختم ہوچکا ہے کیونکہ بی جے پی حکومت کے خلاف بولنے والے ہرشخص کو دہشت گردقراردے دیاجاتاہے۔ ایک تجزیے میں اخبارلکھتاہے کہ زرعی قوانین پرکسانوں کے احتجاج پرنارواسلوک کے باعث یہContinue Reading

  صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کی بالادستی کی روش کی وجہ سے پاکستان، سری لنکا، نیپال سمیت کسی بھی ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات نہیں ہیں۔ بدھ کے روز اسلام آباد بھارت کی بالادستی کی خواہش اور ہندوتوا سوچ کے عنوان سے ایک سیمینار سے خطابContinue Reading

 بھارت کے صوبے آسام میں اٹھارہ تنظیموں نے مسلمان مخالف متنازعہ قانون شہریت ترمیمی ایکٹ کےخلاف نئی احتجاجی تحریک شروع کی ہے یہ تنظیمیں اس قانون کو واپس لینے اور زیر حراست رہنماوں کی رہائی کا مطالبہ کررہی ہیں۔  طلبہ اور نوجوانوں کی تنظیموں سمیت مختلف تنظیموں کی جانب سےContinue Reading

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام اپوزیشن پارٹیاں غیر ملکی اشاروں پر ناچ رہی ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یہ صاف ظاہر ہے کہ پی ڈی ایم ٹولہ ہچکولے کھا رہا ہے جسے اب واپسی کاContinue Reading

پاکستان نے اقوام متحدہ اور اس کے انسانی حقوق کمیشن پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کی طرف سے پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے قائم کی گئی دس جعلی غیرسرکاری تنظیموں کی تحقیقات اور انہیں فہرست سے نکالنے کا عمل فوری طور پر شروع کریں۔ یہ مطالبہ وزیرContinue Reading

دفترخارجہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے سے باز رہے۔ جمعرات کے روز اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ نے پاکستان کے خلاف بھارت کے مذموم ہتھکنڈوں کی شدید مذمت کی ہے جنہیں یورپی یونین کیContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ہٹ دھرم بھارتی حکومت کا نوٹس لے جو عالمی نظام کے استحکام کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ جمعرات کے روز ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ یورپی یونین کے DISINFO گروپ کی طرف سے مذموم سرگرمیوں کےContinue Reading

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کا ڈوزیئر اقوام متحدہ کو پیش کرکے اسکا اصلی چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات اتوار کے روز ملتان میں تحریک انصاف کی خواتین ونگContinue Reading

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت سرپرستی پاکستان میں دہشتگردی کے بارے میں پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ کو مہیا کئے گئے ڈوزیر کو بین الاقوامی برادری نے انتہائی سنجیدگی سے لیا ہے۔ گلوبل Village Space سےContinue Reading

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ہندوستان کی ریاستی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈرز نے پاکستان میں عدم استحکام کے لیے بھارتی سازشوں اور موجود شواہد اور بھارتی ریاستیContinue Reading

اسلام آباد — پاکستان اور بھارت کے اعلیٰ عہدیداروں کا ایک دوسرے پر دہشت گردی کو ہوا دینے کے الزامات اور لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے تبادلے کے واقعات سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے تعلقات میں تناؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ گزشتہ برس اگست میں بھارت کےContinue Reading

ممبئی: جھوٹ، الزام تراشی، سازشوں، ریاستی دہشتگردی کا پرچار کرنے والا بھارت سابق امریکی صدر کی کتاب پر سیخ پا ہو گیا۔ باراک اوباما کی نئی کتاب “A Promised Land” میں لکھے حقائق بھارتیوں کو بُرے لگنے لگے۔ بھارتی وکیل گیان پرکاش شکلا نے سابق امریکی صدر کیخلاف مقدمہ درجContinue Reading

اسلام آباد :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کے حوالے سے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا بھارت پاکستان چین گیم چینجر منصوبے سی پیک کو نشانہ بنا نے کے در پے ہے ،بھارت اس وقت پاکستان میں دہشگردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے۔ شاہ محمود قریشی کاContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان نے ایک با ر پھر بھارتی دہشتگردی کے ناقابل تردید ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان ، بلوچ لبریشن آرمی سمیت کالعدم تنظیموں اور الطاف حسین گروپ کو اسلحہ اور رقم فراہم کی جارہی ہے۔ سی پیک کےContinue Reading

بھارت نے حال ہی میں 30 دہشت گردوں کو پاکستان منتقل کیا ہے، میجر جنرل بابر افتخار اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخار نے خبردار کیا ہے کہ نومبر اور دسمبر میں کراچی، لاہور اور پشاور میں بھارتی دہشت گردی کے بڑے واقعات کا خطرہ ہے۔ ڈی جی آئیContinue Reading

ابھینندن کی رہائی سےمتعلق بیان پاکستان کی فتح متنازعہ بنانیکی کوشش،ترجمان پاک فوج راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے بھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن کی رہائی سے متعلق بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے معاملہ مسخ کرنے اور پاکستان کی فتح متنازعہ بنانے کیContinue Reading

دنیا بھر میں کشمیریوں نے منگل کے روز بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں کشمیری عوام نے  بھارتی ظلم و استبداد کے خلاف بھرپور احتجاج کیا تا کہ اقوام عالم کو یہ پیغام دیا جا سکے کہContinue Reading

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پرعزم رہیں اور اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کیساتھ ادا کریں۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےسربراہ میجر جنرلContinue Reading

نیویارک ( ویب ڈیسک  21 اکتوبر 2020) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن بھارتی ظلم و بربریت پر بول پڑا، سربراہ انسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ بھارت انسانی حقوق کے کارکنوں کی آواز دبا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن کی ہائی کمشنر کی بھارتContinue Reading

دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد چار کروڑ چھ لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ اس وبا سے اب تک گیارہ لاکھ سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ عالمی وبا سے اب تک تین کروڑ تین لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ اس وباء سے امریکہ سب سے زیادہContinue Reading

قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی معاون ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں مشکل صورتحال سے دوچار ہے اور اسے اب خود سمجھ نہیں آ رہی کہ ان حالات سے نکلنے کے لئے کیا کرے۔ انہوں نے اسلام آباد میںContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک) قومی سلامتی امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا علمبردار ہے اور پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں معاونت کو ترک کرنے، کشمیریوں کو مذاکرات میں اصولی حق کے طور پر فریق بنانے اور غیرقانونی طورContinue Reading

  دنیا بھر میں کوروناوائرس کی وبا سے اب تک دس لاکھ سے زائد اموات ہوچکی ہیں جبکہ اس وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد تین کروڑ چوہتر لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔  امریکہ کوروناوائرس سے سب سےزیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں دولاکھ انیس ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیںContinue Reading

اسلام آباد:(10 اکتوبر 2020) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری حکومت جانتی ہے اور میں نے یہ بات بار بار ٹی وی پر بیان کی ہے، بھارت پاکستان میں علما کی ٹارگٹ کلنگ سے فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔  اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کراچیContinue Reading

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی میگزین نے داعش اور بھارتی روابط دنیا کے سامنے رکھتے ہوئے داعش اوربھارتی گٹھ جوڑ کو عالمی اور علاقائی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا اور کہا بھارت نے داعش کو استعمال کرکے انتہا پسندی، دہشت گرد نظریات کو فروغ دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جریدےContinue Reading

نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تبلیغی جماعت پر کرونا پھیلانے کے الزام کے تحت کی جانے والی بعض نیوز چینلز کی رپورٹنگ پر سخت تنقید کی ہے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ حالیہ دنوںContinue Reading

برطانوی روزنامے دی گارڈین کے مطابق نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں بھارت میں جمہوریت ایک فریب بن گئی ہے۔  ایک مضمون میں روزنامے نے لکھا ہے کہ انسانی حقوق کے ناقص ریکارڈ سے بھارت کی عالمی سطح پر حیثیت مسلسل کم ہورہی ہے۔  اخبارContinue Reading

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس میں پاکستان کی بھرپور شراکت سے بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں وکشمیر کے بارے میں پاکستان کی کثیرجہتی اور بھرپور رسفارتکاری اور دیرینہ عالمی مسائل کے حل کے اس کے عزم کا اظہار ہوتا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظContinue Reading

نیویارک: وزیراعظم نے دنیا کی توجہ ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر کی جانب مبذول کراتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرے۔ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر، بھارت میں مسلمانوں پرContinue Reading

ممبئی: (ویب ڈیسک) بمبئی ہائیکورٹ نے مودی سرکار کے منہ پر طمانچے مارتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار تبلغی جماعت سے وابستہ مبلغین نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میانمار کے شہریوں پر الزام کو مسترد کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ تنازع کشمیر کے حل کے لئے اپناکردار ادا کریں۔ عالمی یوم امن کےحوالےسے آج (پیر) اسلام آباد میں ایک سیمینار سےخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہContinue Reading

PHOTOS COURTESY OF SCREENSHOTS TAKEN FROM VIRAL FACEBOOK VIDEO POSTED BY SUKHBIR SINGH JAUNAPURIA COVID-19 کے عجیب و غریب علاج کی وکالت کرنے والے ہندوستانی قانون ساز اب انفیکشن میں مبتلا ہیں۔ ہندوستان  (پاک جرگہ، 17th September, 2020) ایک ہندوستانی سیاستدان جس نے لوگوں کو COVID-19 کا علاج کرنے کے لئے کیچڑContinue Reading

مانیٹرنگ ڈیسک: دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد دوکروڑ بانوے لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور اس وائرس سے اب تک نو لاکھ 29ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ امریکہ اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا کے کیسز کی تعدادContinue Reading

ہندوستان (پاک جرگہ، 6th September, 2020) بھارت اور چین کے مابین متنازعہ سرحد پر  ایک ماہ سے جاری فوجی تنازعہ اور جھڑپوں کے حوالے سے ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں سے لیس دونوں ممالک، جو پچھلی کئی دہائیوں میں ہونے والے موجودہ خونی ترین تصادم میں برسرContinue Reading

اسلام آباد(آن لائن) بھارت کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں پاکستان کیخلاف نیا گھناؤنا کھیل سامنے آگیا ہے ،بھارت کی پلوامہ ڈرامے کی آڑ میں بذریعہ میڈیا پاکستان مخالف مکارانہ سازش بے نقاب ہوگئی ہے ۔ پلوامہ حملے میں مبینہ ملوث کیے گئے محمد عمر فاروق کا تعلق پاکستان سےContinue Reading

نئی دہلی (ویب ڈیسک): بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 78 ہزار 761 نئے کیسز سامنے آنے پر ایک دن میں زیادہ سے زیادہ کورونا مریضوں کی تعداد کا عالمی ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں 16 جولائی کو 77 ہزار 299 کورونا کیسزContinue Reading

ملایشیاء کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لے۔ کوالالمپور میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئےContinue Reading

پاک جرگہ (August 5, 2020) پاکستان اور پوری دنیا میں لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف کشمیری آج 5 اگست کو مودی فاشسٹ حکومت کی غیر قانونی، غیر اخلاقی اور غیر آئینی مذمت کے لئے یوم استحصال منا رہے ہیں۔ گذشتہ سال اس دن ہندوستان نے مقبوضہ جموں و کشمیرContinue Reading

 نیویارک: اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب ژانگ جُن نے کہا ہے کہ چین کو بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش ہے۔ دنیا نیوز اور ایسوسی ایٹ پریس آف پاکستان کے مطابق ژانگ جُن نے کہا کہ بھارت نے اگست 2019 کو آئینی ترامیمContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے موثر اقدامات کی بدولت کشمیر عالمی توجہ کا محور بن گیا ہے اور حکومت ہر عالمی فورم پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتی رہے گی۔ انہوں نے یہ بات بدھ کے روز یوم استحصال کے سلسلے میں مظفرآباد میں آزادContinue Reading

سرینگر- پاکستان اور پوری دنیا میں لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف کشمیری آج 5 اگست کو مودی فاشسٹ حکومت کی غیر قانونی ، غیر اخلاقی اور غیر آئینی مذمت کے لئے یوم استحصال منا رہے ہیں۔ گذشتہ سال اس دن ہندوستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیتContinue Reading

اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیرکی غیر آئینی طور پر حیثیت بدلنے کا ایک سال مکمل ہوگیا، مودی سرکار کے غیر قانونی اقدام کیخلاف پاکستان بھر میں یوم استحصال منایا جا رہا ہے، قوم شہر شہر قریہ قریہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ Youm-e-Istehsal is beingContinue Reading

اسلام آباد:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی محاصرے کو ایک سال مکمل ہونے پر آج پاکستان میں یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر ملک بھر میں ریلیوں اور سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا۔ ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیارکی جائے گی۔ وزیراعظم عمرانContinue Reading

قوم غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں فوجی محاصرے کا ایک سال مکمل ہونے پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کل(بدھ) یوم استحصال منائے گی۔ Today Youm-e-Istehsal is being observed in Pakistan and around the world to show solidarity with Kashmiris inContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے منگل کے روز ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری کیا ہے جس میں عوام کی حقیقی اُمنگوں کی عکاسی کی گئی ہے۔ ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ نیا نقشہ پاکستان اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے عوامContinue Reading

 اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کوحکم دیا ہے کہ بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش کی جائے ، اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہم تیار ہیں دفتر خارجہ کے ذریعے دوبارہ بھارت سے رابطہ کریں گے۔ اے آر وائیContinue Reading

ویب ڈیسک- پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات میں بہتری کی حوصلہ افزا امیدوں نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، بھارت کو پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلقات میں بہتری سے پریشانی ہونے لگی جس کا اظہار بھارتی وزارت خارجہ نے کردیا۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہContinue Reading

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو مالیاتی ایکشن ٹاسک فورس کی بلیک لسٹ میں شامل کرانے کی بھرپور کوششیں کیں تاہم پاکستان نے موثر اور فعال سفارتی روابط کے ذریعے ان کوششوں کو ناکام بنادیا۔ انہوں نے ہفتہ کی شام ملتان میں صحافیوں سےContinue Reading

اسلام آباد: اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی ہوتی ہے جبکہ بھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کی جاری کردہ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستانContinue Reading

امریکہ 61، برازیل 55 اور بھارت 48 ہزار نئے کیسز کے ساتھ پہلے،دوسرے اور تیسرے نمبر پر، سب سے زیادہ 1192 اموات برازیل میں ہوئیں، جب کہ امریکہ میں گنتی 982 رہی۔ عالمی وبا کے متاثرین کی دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 56 لاکھ سے بڑھ گئی،Continue Reading

وزیراعظم نے پاکستان کو تنہا کرنے کی مودی سازشوں کو ناکام بنایا، مظلوم کشمیریوں کی آواز بلند کی، عالمی دنیا سے تعلقات کو مثالی بنایا اسلام آباد: پاکستان کو تنہا کرنے کی ناکام کوششیں اور عالمی منظر نامے پر پاکستان کا کردار کیسے اہم ہوا؟ وزیراعظم آفس نے سفارتی محاذContinue Reading

نیو یارک: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہر نے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ، اطلاعات تک رسائی اور پرامن احتجاج پر سنگین پابندیاں جاری رکھنے پر بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اظہار رائے کی آزادی سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندےDavid Kaye نے یہ بیانContinue Reading

اسلام آباد ( ان لائن )ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان نے کہا ہے کہ پاکستان میں گرفتار اور سزا یافتہ را ایجنٹ کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف نظرِ ثانی اور اس پر دوبارہ غور کیلئے اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا ہے۔ پاکستان اپنی عالمی ذمہ داریوں سےContinue Reading

 اسلام آباد / نیو یارک: پاکستان سفیر منیر اکرم نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اقوام متحدہ میں انسداد دہشتگردی کا ہفتہ منایا جا رہا ہے اور پاکستان نے ایک بار پھر بھارتی ریاستی دہشتگردیContinue Reading

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے سابق نائب صدر اور ڈیموکریٹ کے نامزد کردہ اگلے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوبائیڈن نے کشمیریوں کے بنیادی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئےContinue Reading

بھارت نے نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمیشن کے سفارتی عملے کی تعداد نصف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آدھے سفارتی عملے کو سات روز کے اندر ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ بھارت نے پاکستان میں بھی اپنا سفارتی عملہ نصف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہContinue Reading

بیجنگ (ویب ڈیسک): چینی وزارتِ خارجہ نے لداخ میں دونوں ممالک کی افواج کے مابین ہونے والے تصادم پر خاموشی توڑتے ہوئے زبان کھول دی ہے جبکہ ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے بھارت کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میںContinue Reading