ایل او سی: پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔ نئے سال 2021ء کے دو روز کے دوران دوران ازلی دشمن کے دو ڈرونز گرائے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرلContinue Reading