لبنان میں پُر تشدد مظاہرے، وزیراعظم کا قبل ازوقت انتخابات کااعلان
2020-08-09
بیروت: لبنان میں بیروت کے قیامت خیز دھماکے کے بعد مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہریوں کے ساتھ تصادم میں 238 مظاہرین زخمی ہوچکے ہیں جب کہ ایک پولیس اہل کار کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے اور دوسری جانب لبنانی وزیر اعظمContinue Reading