لبنانی حکومت کو بیروت دھماکے کی پیشگی اطلاع ہونے کا انکشاف
بیروت (ویب ڈیسک): لبنان کے قومی سلامتی کے ادارے نے صدر اور وزیراعظم کو گزشتہ ماہ ہی بندرگاہ میں موجود امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے میں دھماکے یا دہشت گردی میں استعمال ہونے سے متعلق آگاہ کردیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے ایک اہم سرکاری دستاویز کے حصول کاContinue Reading