ویب ڈیسک — آرمینیا کے وزیراعظم نکول پاشینيان نے آذربائیجان کے ساتھ متنازع علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں کے بعد ملک میں مارشل لا نافذ کرتے ہوئے اپنی افواج کو متحرک کر دیا ہے۔ وزیراعظم نکول پاشینيان کا سماجی رابطوں کی سائٹ ‘فیس بک’ پر فوج کے نام پیغام میںContinue Reading