وزیراعظم اور مالدیپ کے صدر کا کورونا وائرس سے درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال
2020-08-10
اسلام آباد (پاک جرگہ): وزیراعظم عمران خان نے مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح کے ساتھ ٹیلیفون رابطے کے دوران کہا ہے کہ جنوبی ایشیائی ملکوں کی ترقی کیلئے خطے میں امن و استحکام ضروری ہے۔ پاکستان مالدیپ کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابقContinue Reading