صدرڈاکٹرعارف علوی اوروزیراعظم عمران خان نے قوم پرزوردیاہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر احتیاطی اقدامات پرسختی سے عملدرآمدکیاجائے اورقربانی کامذہبی فریضہ ادا کرتے ہوئے غریبوں اور مستحق افرادکاخصوصی خیال رکھیں۔ عیدالاضحی کے موقع پراپنے الگ الگ پیغامات میں قوم کومبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ دن حضرت ابراہیم علیہContinue Reading