دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی، آرمی چیف
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ قوم قائد کا یوم پیدائش بھرپور جوش وجذبے سے منارہی ہے اورانContinue Reading