روضہ اطہر میں حاضری اور سلام پیش کرنے پر کئی نمازی آبدیدہ
’اتوار سے مسجد نبوی شریف میں روضہ اطہر اور سلام پیش کرنے کے اجازت ناموں کا اجرا شروع ہوا ہے‘ ( فوٹو: واس) مسجد نبوی شریف میں روضہ اطہر میں نماز اور سلام پیش کرنے کے لیے حاضری کا آغاز اتوار سے فجر کی نماز کے ساتھ ہوا ہے۔ #فيديوContinue Reading