تیل اور کرونا وائرس کا بحران: سعودی عرب کی معیشت 7 فی صد سکڑ گئی
واشنگٹن ڈی سی — سعودی عرب کی حکومت کے مطابق اس کی معیشت رواں برس کی دوسری سہ ماہی میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں سات فی صد تک سکڑ گئی ہے اور بے روزگاری کی سطح بھی ریکارڈ بلندی کو چھو رہی ہے۔ سعودی عرب خطےContinue Reading