تانیہ ایدروس اور مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
2020-07-30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزانے بھی عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ میں نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے،انہوں نے کہاکہ میںContinue Reading