پاکستان علاقائی امن کو خطرے سے دوچار کرنیوالے کسی اقدام کی اجازت نہیں دیگا: معید یوسف
قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی معاون ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں مشکل صورتحال سے دوچار ہے اور اسے اب خود سمجھ نہیں آ رہی کہ ان حالات سے نکلنے کے لئے کیا کرے۔ انہوں نے اسلام آباد میںContinue Reading