دنیا مستقبل کی وباؤں سے نمٹنے کے لیے بھی تیار رہے: عالمی ادارۂ صحت
ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کرونا وائرس کے مہلک مرض سے نبرد آزما ہے, عالمی ادارہٗ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ انہیں مستقبل کے عالمی امراض سے نمٹنے کے لیے ابھی سے تیار رہنا چاہیے۔ وائس آف امریکہContinue Reading