کیا کسی کشمیری مسلمان کیلئے یہ شرعاً جائز ہے کہ بھارت کے ہندو کو اپنی زمین فروخت کرے؟ از: مفتی محمد تقی عثمانی
2020-12-21
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان ِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ: کشمیر اور اس کے باشندوں پر بھارت کے مظالم کے مختلف پہلو دنیا کے سامنے ہیں۔ کشمیری عوام کو عالمی برادری سے مکمل طور پر لاک ڈاؤن کے ذریعہContinue Reading