پاک جرگہ (ویب ڈیسک) افغان حکومت اور طالبان کے درمیان تاریخی امن مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوہا میں شروع ہو گئے ہیں تاکہ افغانستان میں دودہائیوں سے جاری جنگ کا خاتمہ کیا جا سکے جس میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ افغانستان کے متحارب دھڑوں کے مذاکرات سےContinue Reading