طواف افاضہ کے بعد حجاج کرام کا منیٰ میں قیام، مختلف مناسک کی تصاویر
کل جمعہ المبارک کو حجاج کرام مناسک حج کی ادائی کے دوران طواف افاضہ کی ادائی کے بعد منیٰ کی طرف واپس لوٹ گئے۔ طواف افاضہ کے موقع پر مسجد حرام میں اللہ کے مہمانوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی۔ طواف کے موقع پر حجاج کرام کی صحت کی حفاظتContinue Reading