بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،وزیراعظم کا عالمی برادری سے بڑا مطالبہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پربھارت سے جواب طلب کیا جائے، ہندوتوا بالادستی پرمبنی سرکارکےحکم پرقابض فوج مظالم ڈھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرContinue Reading