موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم فیصل آباد سے گرفتار
لاہور: لاہور کے نواحی علاقے گجر پورہ کے قریب موٹروے پر خاتون کیساتھ زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم عابد ملہی کو گرفتار کر لیا گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے تصدیق کر دی۔ خیال رہے کہ 9 ستمبر کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب لاہور کے مضافاتContinue Reading