واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدارتی امیدواروں میں پہلا براہ راست مباحثہ ہوا، دونوں ایک دوسرے سے الجھتے رہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ الیکشن جیتے ہیں اس لیے انھیں جج منتخب کرنے کا اختیار ہے۔ ڈیموکرٹیک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیتے ہوئے کہا کہContinue Reading