کورونا سے مزید 71 افراد جاں بحق ، 2470 کی حالت تشویشناک
2020-12-12
اسلام آباد: ملک میں کورونا سے مزید 71 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد اس وبا سے لقمہ اجل بننے والے مریضوں کی تعداد 8 ہزار 724 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کی جانب سے جاری اعداد و شمارContinue Reading