نیویارک: پی آئی اے کا روزویلٹ ہوٹل 31 اکتوبر سے بند کرنے کا اعلان
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے شہر نیویارک میں واقع پاکستان کی قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل کو 31 اکتوبر سے مستقل طور پر بند کیا جا رہا ہے۔ ہوٹل انتظامیہ نے اس حوالے سے باضابطہ طور پر ایک اعلامیہ جاری کیاContinue Reading