وزیراعظم عمران خان نے منگل کے روز اسلام آباد میں ملک بھرمیں کورونا وائرس ویکسین دینے کی مہم کا باضابطہ طور پر آغاز کر دیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان کو کورونا کی پانچ لاکھ دوائوں پر مبنی پہلی کھیپ کی فراہمی پر چینی حکومتContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ با اثر اور طاقتور افراد کو جواب دہ بنانا ملک کی ترقی کیلئے اہم ہے۔ پیر کی شام اسلام آباد میں ”آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ” کے عنوان سے ایک پروگرام میں ٹیلی فون پر عوام کے سوالات کے جواب دیتے ہوئےContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل انکے گھروں کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے نیا بلدیاتی نظام متعارف کرایا جائے گا۔ انہوں نے آج (جمعہ) ساہیوال میں احساس اور کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتیContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کر دی، مودی حکومت نے بالا کوٹ بحران کو انتخابات کیلئے استعمال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 2019 میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہاContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے میرٹ کے نظام کو متعارف کروا کر پنجاب پولیس کو سیاسی مداخلت سے پاک کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وہ جمعہ کی شام لاہور میں ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں پنجاب پولیس میں اصلاحات لانے کی جامع حکمت عملی وضع کرنےContinue Reading

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔ آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل فیض حمید بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ ملاقات کے دوران قومی سلامتی کی صورتحال کاجائزہ لیا گیا ۔ بلوچستان کےContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے پیر کے روز اسلام آباد میں ملک کے پہلے فوری ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام راست کا افتتاح کیا ہے جو ملک کو نقد رقوم سے ڈیجیٹل معیشت کی طرف لے جائے گا ۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ راست اقدام سے معیشتContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  تبدیلی ایک مسلسل عمل کا نام ہے اصل ریٹائرمنٹ توصرف قبرمیں ہی ہوتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں فرقہ واریت کو ہوا دے کر انتشار پھیلانے کے لئے خطے میں داعش کی پشت پناہی کر رہاContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے ہزارہ برادری کو مکمل تحفظ فراہم کرنے اور بہیمانہ سانحہ مچھ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا یقین دلایا ہے۔ ہفتے کے روز کوئٹہ میں شہدائے مچھ کے سوگوار خاندانوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اس سلسلےContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ہزارہ برادری جونہی مچھ کے بھیانک سانحے کے شہداء کی میتوں کی تدفین کرتی ہے وہ کوئٹہ کا دورہ کریںگے۔ ​اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دنیا میں کہیں وزیرِ اعظم کو ایسے بلیک میل نہیں کیا جاتا۔Continue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کشمیری یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں، 73 برس سے بھارتی تسلط کا جبر سہنے والوں کی جدوجہد قابل تحسین ہے، عالمی برداری مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطےContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں دس کروڑ ڈالرز کی لاگت سے گاڑیاں اور پرزے تیار کرنے کے یونٹ کا افتتاح کیا جہاں معمول کے ماڈلز کے علاوہ الیکٹرک گاڑیاں بھی تیار کی جائیں گی۔ چینی کار ساز کمپنی ایم جی موٹرز رواں سال کے وسطContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز اسلام آباد کے علاقے ترنول میں سو بستروں پر مشتمل ایک پناہ گاہ کا افتتاح کیا اور نئے سال کی پہلی شام غریب اور ضرورت مند افرادکے ساتھ گزاری۔ یہ سہولت پاکستان بیت المال اور ترکی کی ثقافت اور سیاحت کی وزارت کےContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی ذرائع ابلاغ پاکستان کیخلاف منفی اور بے بنیاد پراپیگنڈا کر رہے ہیں جس کا مقصد بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، غیرقانونی کارروائیوں اور فسطائی ہندو ایجنڈے سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔ انہوںContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے وسط ایشیائی ریاستوں سے تجارت ، سرمایہ کاری، توانائی اور عوامی رابطوں پر مشتمل قریبی تعلقات قائم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وہ منگل کے روز اسلام آباد میں ازبکستان کے ٹرانسپورٹ کے وزیر Makhkamov Ilkham سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے خطےContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کرسمس کے موقع پر مسیحی بھائیوں کو مبارکباددیتے ہوئے ساتھ اہم پیغام بھی جاری کر دیا۔ وزیراعظم عمران خاں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمارے مسیحی شہریوں کو کرسمس کی ڈھیروں خوشیاں مبارک۔ وبا (COVID-19) کے حوالے سےمجوزہContinue Reading

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج (جمعرات) اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل فیض حمید بھی اس موقع پر موجود تھے۔ انہوں نے پاک فوج اور خارجی و داخلی سلامتی سے متعلق امور پر بات چیت کی۔Continue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اسٹیٹ بنک کے قائم کردہ روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے بیرو ن ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر گزشتہ روزبیس کروڑ ڈالر سے تجاوزکرگئیں ۔ انہوں نے آج ایک ٹویٹ میں کہاکہ بیرون ملک سے ترسیلات زرکی وصولی میںContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے ، کاروبار میں آسانی پیداکرنے ، پاکستان میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کو تحفظ فراہم کرنے اور رائے شماری میں ان کی شرکت کو ترجیح دیتی ہے ۔ وہ برطانوی دارالامراء کےContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کرپشن پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی دفعہ آسان راستہ تباہی کا راستہ ہوتا ہے۔ ماضی کے سیاستدان جس راستے پر نکلے، وہ آج عبرت کا نشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ سیاستدان جن کو اللہ تعالیٰ نے بہت کچھContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے نظم و نسق اور خصوصاً بجلی کے شعبے کو بہتر بنانے اور اس میں سبسڈی فراہم کرنے، دولت کمانے کی حوصلہ افزائی اور برآمدات میں اضافے سمیت منصوبوں کو ترجیح دینے کے لئے مختلف وزارتوں کو اہداف دیئے ہیں۔ انہوں نے یہ بات منگل کو تیسرےContinue Reading

اسلام آباد: بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملٹری ابزرور گروپ کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ بھارت کو فالس فلیگ آپریشن کامنہ توڑجواب دیاجائےگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت  نے عالمی  قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملٹری ابزرورContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کیلئے پرعزم ہے۔ وہ جمعرات کے روز اسلام آباد میں ڈیجیٹل گورننس کے بارے میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے وفد سے گفتگو کررہے تھے۔ بہتر نظم و نسق کیلئے ڈیجیٹلContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے بحری سلامتی اور گوادر کی بندرگاہ سمیت چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحفظ کیلئے پاک بحریہ کی کوششوں کو سراہا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہارپیر کے روز اسلام آباد میں نیول ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران کیا جہاں انھیں بحری شعبے کیContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے مربوط کوششوں اور سمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا وائرس کے پھیلاو کی دوسری لہر سے نمٹنے کے بارے میں حکومت کا پختہ عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار بل اینڈ میلنڈاگیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلی فون پرContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے یقین دلایا ہے کہ نوجوانوں کی چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار شروع کرنے میں ان کی مکمل حوصلہ افزائی اور معاونت کی جائے گی۔ وہ بدھ کی شام سیالکوٹ میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت کامیاب امیدواروں میں چیک تقسیم کرنے کے حوالے سے ایکContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام غربت میں کمی اور پاکستان کی فلاحی ریاست بنانے کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ وہ معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے منگل کے روز اسلام آباد میں بات چیت کررہے تھے۔ وزیراعظم نے احساس پروگرام کے تحت اٹھائے گئےContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے منشیات کے ناسور سے نمٹنے کےلئے معاشرے کی اجتماعی ذمہ داری پرزوردیا ہے۔  وہ پیر کے روز راولپنڈی میں انسداد منشیات فورس ہیڈ کوارٹرز کی نئی عمارت کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کررہے تھے۔  وزیراعظم نے کہا کہ ہم معاشرے میں منشیات کے سرطانContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرسی چھوڑنی پڑی چھوڑ دوں گا لیکن کرپشن معاف نہیں کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈرگز اور نشے وغیرہ سے عارضی خوشی یا اطمینان ہوتا ہے، دائمی خوشی آپ کو روحانیت سے میسر آسکتی ہے۔ نجی ٹی وی  کو انٹرویو دیتےContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے قومی ترقیاتی اہداف میں مسلسل معاونت پر چین کی تعریف کی ہے۔ وہ چین کے وزیردفاع اور سٹیٹ قونصلر جنرل WEI-Fenghe سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے منگل کے روز اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ Chinese State Councilor and Minister of DefenceContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے سکھ برادری کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان میں ان کے مقدس مقامات کا تحفظ کیا جائے گا اور انہیں تمام ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے سکھ مذہب کے بانی باباگورونانک دیوجی کے 551ویں جنم دن کے موقعContinue Reading

وزیر اعظم کی زیر صدارت ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت کا اہم اجلاس آئی ایس آئی  کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کیلئے انٹرسروسز انٹیلی جنس کی انتھک کوششوں کی تعریف کی ہے اور آئی ایس آئی کی پیشہ ورانہ تیاری پر اطمینانContinue Reading

وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ افغانستان، صدارتی محل آمد پر عمران خان کا شاندار استقبال اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ افغان صدارتی محل میں وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے آغاز پر دونوں ملکوں کے قومی ترانےContinue Reading

کابل: وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ افغانستان، صدارتی محل آمد پر عمران خان کا شاندار استقبال اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ افغان صدارتی محل میں وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ صدارتی محل پہنچنے پر افغان صدر اشرف غنیContinue Reading

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان انتخابات جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا بیانیہ مسترد کر دیا ہے۔ گلگت بلتستان میں حکومت بنا کر مسائل حل کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان نے یہ باتContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے وطن میں سرمایہ کاری کریں اور قومی معیشت کو مضبوط بنانے کے علاوہ بہتر منافع حاصل کریں۔ انہوں نے آج شام اسلام آباد میں نیا پاکستان سرٹیفکیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سٹیٹContinue Reading

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کا 20 واں ورچوئل  اجلاس ہوا جس میں روسی صدر کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان نے بھی شرکت کی۔ افتتاحی خطاب میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن  کا کہنا تھاکہ سرحدی تحفظ کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کو ملContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو فلاحی مملکت بنانے اور قانون کی حکمرانی یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے آج سوات میں خیبرپختونخوا کیلئے صحت کارڈ پروگرام کے افتتاح کے بعد ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ‘ پاکستان کو قائداعظم اور علامہContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کے دوران زلزلے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم نے ترکی میںContinue Reading

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج اسلام آبادمیں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ انہوں نے پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور کے علاوہ ا ندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان میں تشددکو روکنے کیلئے حالیہ کوششوں کومدنظر رکھتے ہوئےContinue Reading

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو پارلیمنٹ حملہ کیس میں باعزت بری کر دیا۔ عدالت نے بریت کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔  جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کیContinue Reading

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے تمام مسلمان ممالک کے سربراہان کو خط لکھا ہے جس میں امت مسلمہ سے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہونے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ مسلم دنیا کے رہنماء متحد ہوکر پوری دنیا کوContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے بینکوں سے قرضوں کے حصول میں غریبوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے سہولیات فراہم کرنے پر زور دیا ہے۔ جمعرات کے روز اسلام آباد میں ہاؤسنگ، تعمیرات، ترقی کی قومی رابطہ کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے تمام صوبوں کو ہدایت کی ہےContinue Reading

مانیٹرنگ ڈیسک – وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق نگورنو کارا باخ کے مسئلے کے حل کےلئے آذربائیجان کے شانہ بشانہ ہے۔  اتوار کے روز ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے اپنی علاقائی سالمیت کا بہادری سے دفاع کرنے پرContinue Reading

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم کے جلسے کو سرکس قرار دیتے ہوئے کہا اپوزیشن اب ایک مختلف عمران خان دیکھے گی ، کسی ڈاکو کو اب کوئی پروڈکشن آرڈر نہیں ملے گا، نواز شریف کو وطن واپس لانے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کےContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں کی تحریک بری طرح ناکام ہو گی، میں چاہتا ہوں یہ روز جلسہ کریں اور عوام کے سامنے بے نقاب ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومت اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں پناہ گاہوں میں رہائش پذیر مستحق افراد کو بہترین اور معیاری خدمات کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ جمعرات کی شام پشاور موڑ اسلام آباد میں ایک پناہ گاہ کے دورے کے دوران انہوں نے خاص طور پر رہائش پذیر افراد کی دیکھContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی طور پر سودمند تعاون میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے پیر کے روز آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے خصوصاً کرونا وائرس کے ترقی پذیر ممالک پر معاشی اثرات کاContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی میں کمی کیلئے ایکشن پلان تیار کرلیا ہے جس کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومتی اداروں اور ریاستی وسائل کے بھرپور استعمال کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم نےContinue Reading

اسلام آباد:(10 اکتوبر 2020) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری حکومت جانتی ہے اور میں نے یہ بات بار بار ٹی وی پر بیان کی ہے، بھارت پاکستان میں علما کی ٹارگٹ کلنگ سے فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔  اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کراچیContinue Reading

بیجنگ: پاکستان کے دیرینہ دوست ملک چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے اپنے خط میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دنیا کے حالات جیسے بھی ہوں دونوں ملکوں کی دوستی قائم رہے گی۔ صدر شی جن پنگ نے اپنے خط میںContinue Reading

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو کوئی علم نہیں تھا جب میں ان کے علم میں لایا کہ اس طرح ایک FIR ہوئی ہے جس میں نواز شریف اور دیگر لوگوں کو نامزد کیا گیا ہے انھوں نے شدیدContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ دوسرے ممالک کی نسبت اللہ کے کرم سے پاکستان میں کورونا کم پھیلا لیکن سردیوں میں کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے۔Continue Reading

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس میں پاکستان کی بھرپور شراکت سے بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں وکشمیر کے بارے میں پاکستان کی کثیرجہتی اور بھرپور رسفارتکاری اور دیرینہ عالمی مسائل کے حل کے اس کے عزم کا اظہار ہوتا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف بھارت کی ایماء پر پاک فوج کو کمزور کرنے کا خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں۔ ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کیساتھ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاک فوج منتخب جمہوری حکومت کے پیچھے کھڑی ہے اور اس ادارے کو کمزور کرنےContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی خود مختاری کیلئے سٹریٹیجک صلاحیتوں کو مزید تقویت دینگے۔ مضبوط کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے تحت جوہری صلاحیت محفوظ ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سپارکو کے سیٹلائٹ گراؤنڈ سٹیشن کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے خلا،Continue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایک متحد، آزاد اورخود مختار افغانستان کیلئے افغان عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا کہ صرف افغانوں کے زیر سرپرستی مفاہمتی عمل سے ہی پائیدار امن قائم ہوسکتا ہے جسContinue Reading

نیویارک: وزیراعظم نے دنیا کی توجہ ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر کی جانب مبذول کراتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرے۔ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر، بھارت میں مسلمانوں پرContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری پرزوردیا ہے کہ بدعنوانی اوردیگر جرائم سے اکٹھی کی گئی دولت سمیت ترقی پذیر ملکوں کے لوٹے ہوئے اثاثے فوری طورپر واپس کرائے جائیں۔ انہوں نے جمعرات کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس کے موقعContinue Reading

مانیٹرنگ ڈیسک – وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرائم منسٹر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے ملاقات کی جس میں بعض وفاقی وزراء بھی موجود تھے۔ ملاقات میں لائن آف کنٹرولContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاک افغان اور پاک ایران سرحدوں سے متعلق پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر تین بازاروں کے قیام کی منظوری دی ہے۔ یہ منظوری جمعرات کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقوں میں مارکیٹوںContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے موٹروے زیادتی کیس کومنطقی انجام تک پہنچانے اورمجرموں کو قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لانے کا عزم ظاہرکیاہے۔ انہوں نے اس عزم کااظہارپنجاب میں امن عامہ کی صورتحال،اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور ان کی قیمتوں اورفلاحی منصوبوں کے بارے میںContinue Reading

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے خواتین اور  بچّوں سے جنسی زیادتی کے واقعات میں ملوّث افراد کو عبرت آموز سخت سزائیں دینے کی حمایت کردی ہے اور کہاہے کہ ایسے مجرموں کو چوک میں سرعام تختہ دار پر لٹکایا جائے یا انھیں کیمیائی مواد کے استعمال سے نامرد بنادیاContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ راوی فرنٹ ترقیاتی منصوبے سمیت دیگر نئے مجوزہ بڑے تعمیری شعبوں میں سرمایہ کاری کریں۔ وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو آن لائن  بینکاری کی جدید سہولیات فراہمContinue Reading

ویب ڈیسک – وزیراعظم عمران خان نے کراچی کےلیے1100ارب روپےکےپیکج کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعظم نےبتایا کہ یہ پیکج وفاق اورصوبائی حکومت نےمل کرترتیب دیا ہے۔انھوں نے کہا کہ کراچی کے لوگوں نے مشکل وقت گزارا،اب مسائل حل ہونگے۔ کراچی کےگورنرہاؤس میں ہفتےکی دوپہرپریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کےلیے 1100 اربContinue Reading

ویب ڈیسک – وزیراعظم عمران خان کراچی کے دورے پر پہنچ گئے وہ سندھ کے گورنر عمران اسماعیل ، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، صوبائی اسمبلی کے ارکان اور تاجر سے ملاقات کریں گے۔ اطلاعات ونشریات کے وزیر شبلی فراز اور رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔Continue Reading

ویب ڈیسک – وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو کشمیر کے متنازع علاقے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی تصادم کی سنگین پیچیدگیوں سے خبردار کیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںContinue Reading

(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے محرم کے دوران ماسک کے استعمال سمیت قواعد و ضوابط پر سختی سے عملدرآمد کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں کورونا کے بارے میں قومی رابطہ کمیٹی کے ایکContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے پاک افغان دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پرزوردیا ہے جو کہ مشترکہ مذہبی ثقافتی اور تاریخی اقدار اور دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان برادرانہ تعلقات پرمبنی ہیں۔ یہ بات انہوں نے افغان ہائی کونسل برائے قومی مصالحت کے چیئرمین ڈاکٹر عبداﷲ ، عبداﷲ سے ٹیلی فونContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے عوام کے درمیان کاروباری سطح پر تعلقات کو مضبوط بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وہ چینی سفیر یاؤجنگ کے ہمراہ چینی سرمایہ کاروں کے ایک وفد سے باتیں کررہے تھے، جنہوں نے پیر کےContinue Reading

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک اور واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پاکستان نے کلیئر کر دیا تھا کہ جب تک فلسطینیوں کو حق نہیں ملتا، اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ واضح ہو جانا چاہیے کہ ہماراContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ترسیلات زر کے حوالے سے ہرممکن سہولت کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ ترسیلات زر اور غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے بارے میں پیر کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتےContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کوروناوائرس کی وباء کے باوجودملک کے اقتصادی اشارئیے بہتری کی طرف گامزن ہیں اور پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ ہموارہورہی ہے۔ وزیراعظم نے 74ویں یوم آزادی پرقوم کے نام اپنے پیغام میں کہاکہ کوروناوائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے دوران انسانی زندگیوںContinue Reading

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور کے شہریوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، حکومت پاکستان کا پشاور میں جدید ترین سفری سہولیات کا میگا پروجیکٹ مکمل ہوگیا، وزیر اعظم نے پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ میگا پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب چمکنی ڈبو میں منعقد کی گئی۔ عمران خان نے آج (جمعرات) پشاور میںContinue Reading

اسلام آباد (پاک جرگہ): وزیراعظم عمران خان نے مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح کے ساتھ ٹیلیفون رابطے کے دوران کہا ہے کہ جنوبی ایشیائی ملکوں کی ترقی کیلئے خطے میں امن و استحکام ضروری ہے۔ پاکستان مالدیپ کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابقContinue Reading

ملک بھر میں “ون ڈے پلانٹیشن ڈرائیو” کا آج آغاز، 35 لاکھ پودے لگائے جائیں گے وزیراعظم عمران خان آج (اتوار) ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم کاافتتاح کریں گے جس کے دوران ملک بھرمیں ایک دن میں تقریباً پینتیس لاکھ پودے لگانے کاہدف مقرر کیاگیاہے۔ وزیراعظمContinue Reading

وزیراعظم کی ایک روزہ دورے پر لاہور آمد، عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی ہے۔ عثمان بزدار نے کورونا کی صورت حال اور ہاؤسنگ پراجیکٹس سے متعلق بریفنگ دی۔ عمران خان نے ہدایت کی کہ پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو مزید تیز کیا جائے۔ وزیراعظم مختلف اہم اجلاسوںContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترقی کے راستے پر گامزن کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کے روز لاہور میں راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افتتاح کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ آج میں ملکی تاریخ کے بڑےContinue Reading

پاک جرگہ (August 5, 2020) پاکستان اور پوری دنیا میں لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف کشمیری آج 5 اگست کو مودی فاشسٹ حکومت کی غیر قانونی، غیر اخلاقی اور غیر آئینی مذمت کے لئے یوم استحصال منا رہے ہیں۔ گذشتہ سال اس دن ہندوستان نے مقبوضہ جموں و کشمیرContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے موثر اقدامات کی بدولت کشمیر عالمی توجہ کا محور بن گیا ہے اور حکومت ہر عالمی فورم پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتی رہے گی۔ انہوں نے یہ بات بدھ کے روز یوم استحصال کے سلسلے میں مظفرآباد میں آزادContinue Reading

سرینگر- پاکستان اور پوری دنیا میں لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف کشمیری آج 5 اگست کو مودی فاشسٹ حکومت کی غیر قانونی ، غیر اخلاقی اور غیر آئینی مذمت کے لئے یوم استحصال منا رہے ہیں۔ گذشتہ سال اس دن ہندوستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیتContinue Reading

قوم غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں فوجی محاصرے کا ایک سال مکمل ہونے پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کل(بدھ) یوم استحصال منائے گی۔ Today Youm-e-Istehsal is being observed in Pakistan and around the world to show solidarity with Kashmiris inContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے منگل کے روز ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری کیا ہے جس میں عوام کی حقیقی اُمنگوں کی عکاسی کی گئی ہے۔ ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ نیا نقشہ پاکستان اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے عوامContinue Reading

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزانے بھی عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ میں نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے،انہوں نے کہاکہ میںContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان چند ملکوں میں شامل ہے جنہوں نے بہت کم عرصے میں کروناوائرس کی وبا پر قابو پالیا ہے۔ انہوں نے پیر کی سہ پہر صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز کرونا وائرس سے جاں بحق افرادContinue Reading

بنگلہ دیش میں کوویڈ ۔19 کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے بنگلہ دیش کی قیادت کے اقدامات کی تعریف کی۔ دونوں رہنماؤں نے کوویڈ 19 میں درپیش متعدد چیلنجوں سے نمٹنےContinue Reading

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے اپنا ایک اوروعدہ پورا کرتے ہوئے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہے۔ 5 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کے اثاثوں کیContinue Reading

وزیراعظم نے پاکستان کو تنہا کرنے کی مودی سازشوں کو ناکام بنایا، مظلوم کشمیریوں کی آواز بلند کی، عالمی دنیا سے تعلقات کو مثالی بنایا اسلام آباد: پاکستان کو تنہا کرنے کی ناکام کوششیں اور عالمی منظر نامے پر پاکستان کا کردار کیسے اہم ہوا؟ وزیراعظم آفس نے سفارتی محاذContinue Reading

وفاقی کابینہ نے معاشرے کے نادار طبقوں کی مشکلات کم کرنے کے لئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات وزیر اطلاعات شبلی فراز نے وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں کو بریفنگ دیتےContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا،اجلاس کے شرکا نے ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزم کیا۔شرکاء کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خود مختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔ قومی سلامتی سےContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن روز حکومت ختم ہونے کے بیانات دے رہی ہے، حکومت کہیں نہیں جا رہی، اپنی مدت پوری کرے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اپوزیشن حکومت پر تنقید کرتی ہے جو تیس سال حکومت کر چکی۔ اسContinue Reading