اقلیتی برادری کے افراد پاکستان کے برابر کے شہری ہیں، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری کے افراد پاکستان کے برابر کے شہری ہیں کیونکہ آئین ملک کے تمام افراد کو بنیادی حقوق فراہم کرتا ہے۔ آج رات ترک نیوز چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اہلیت اور مساوات قائد اعظمؒ کےContinue Reading