پاکستان اور چین نے زراعت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی کی منتقلی، تحقیق اور تعلیم کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں اضافے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو میں ہوا۔ شاہ محمود قریشیContinue Reading

پڑوسی ممالک کے درمیان کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے پاکستان اور ایران سرحد پر GABD رمضان کراسنگ پوائنٹ پرایک سرحدی تجارتی منڈی قائم کی گئی ہے ۔ دفاعی پیداوار کی وزیر زبیدہ جلال نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کراسنگ پوائنٹ مارکیٹ سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتContinue Reading

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم ملک کو ایشین ٹائیگر نہیں بلکہ اسلامی فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں جو ملک کے بانیان کا خواب تھا۔ آزاد جموں و کشمیر کے لیے صحت سہولت پروگرام کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نےContinue Reading

پاکستان نے اقوام متحدہ اور اس کے انسانی حقوق کمیشن پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کی طرف سے پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے قائم کی گئی دس جعلی غیرسرکاری تنظیموں کی تحقیقات اور انہیں فہرست سے نکالنے کا عمل فوری طور پر شروع کریں۔ یہ مطالبہ وزیرContinue Reading

پاک فضائیہ اور چین کی فضائیہ کے مابین مشترکہ ہوائی مشق شاہین نہم پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ائیر بیس پر شروع ہوگئی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق چینی فضائیہ کا دستہ پائلٹس، ائیر ڈیفنس کنٹرولرز اور تکنیکی عملے پر مشتمل ہے جو اس فضائی مشق میں حصہ لے گا۔ائیرContinue Reading

بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ نے اعادہ کیا ہے کہ پاکستان اور چین ہمیشہ سے ایک ساتھ کھڑے ہیں اور مستقبل کے مسائل کے تناظر میں ان کے تعلقات میں کوئی فرق نہیں آئیگا۔ انہوں نے یہ بات پیر کے روز راولپنڈی میں چین کے وزیر قومی دفاع جنرلContinue Reading

گوادر : پاکستان اورچین کی مشترکہ کوششوں سے گوادر پورٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا، جس کے بعد پہلا کارگو جہاز بندرگاہ پر لنگرانداز ہوا۔ تفصیلات کے مطابق چین پاکستان دوستی کا بڑاعملی مظاہرہ دیکھنے میں آیا، چینی سفیر نونگ رونگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہاContinue Reading

اسلام آباد — پاکستان اور بھارت کے اعلیٰ عہدیداروں کا ایک دوسرے پر دہشت گردی کو ہوا دینے کے الزامات اور لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے تبادلے کے واقعات سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے تعلقات میں تناؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ گزشتہ برس اگست میں بھارت کےContinue Reading

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں اور حربے ناکام ہوں گے،دہشتگردی کیخلاف بین الاقوامی جنگ میں پاکستان کی مثبت کاوشوں کو سراہتے ہیں، دہشتگردوں کی کمر توڑنے کے لئے چین پاکستان کے ساتھ ہے۔ ترجمان چینی دفتر خارجہ لی جیانContinue Reading

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ کرتارپور راہداری بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی اتحاد کی ایک حقیقی علامت ہے۔ سکھ مذہب میں کرتارپور کی خصوصی اہمیت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کرتارپور راہداری کے تاریخیContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو فلاحی مملکت بنانے اور قانون کی حکمرانی یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے آج سوات میں خیبرپختونخوا کیلئے صحت کارڈ پروگرام کے افتتاح کے بعد ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ‘ پاکستان کو قائداعظم اور علامہContinue Reading

تصویر کا ذریعہ@INDIATODAY/TWITTER پاکستان میں حزب اختلاف کی 11 جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک فرنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے حکومت مخالف تحریک کے تحت کراچی میں جلسے اور اس کے بعد رونما ہونے والے واقعات کے بعد اپوزیشن اور حکومت کے درمیان جہاں ایک جانب چپقلش کا پارہContinue Reading

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کارکن منتخب ہو کر اہم سفارتی کامیابی حاصل کرلی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہو گیا۔پاکستان نے اقوام متحدہ میںContinue Reading

اسلام آباد:(10 اکتوبر 2020) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری حکومت جانتی ہے اور میں نے یہ بات بار بار ٹی وی پر بیان کی ہے، بھارت پاکستان میں علما کی ٹارگٹ کلنگ سے فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔  اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کراچیContinue Reading

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آئین اورقانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے، میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ یہاں سب کچھ اچھا ہو گا، قوم نے ہمیشہ چیلنجز کو کامیابیوں میں تبدیل کیا، انشا اللہ ابContinue Reading

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس میں پاکستان کی بھرپور شراکت سے بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں وکشمیر کے بارے میں پاکستان کی کثیرجہتی اور بھرپور رسفارتکاری اور دیرینہ عالمی مسائل کے حل کے اس کے عزم کا اظہار ہوتا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظContinue Reading

ویب ڈیسک – پاکستان نے اُن خبروں کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان کی فوج آرمینیا کے خلاف آذربائیجان کی حمایت میں لڑائی میں شامل ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے جمعے کو ایکContinue Reading

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن ہم پر ہائبرڈ وار مسلط کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دشمن عناصر پاکستان کو مختلف طریقوں سے کمزور کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔Continue Reading

مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان کو اسلامی مالیاتی نظام کے فروغ کی کوششوں کے اعتراف میں گلوبل اسلامک لیڈر شپ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ صدر مملکت عارف علوی نے آج اسلام آباد میں دسویں گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈز کی تقریب میں وصول کیا۔ President Dr. Arif Alvi addressing theContinue Reading

ویب ڈیسک: چین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی شاندار کوششوں اور قربانیوں کی تعریف کی ہے اور عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ انہیں مکمل طور پر تسلیم کرے اور ان کا احترام کرے۔ چین کی دفتر خارجہ کے ترجمانZHAO LIJIAN نے جمعہ کےContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے عوام کے درمیان کاروباری سطح پر تعلقات کو مضبوط بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وہ چینی سفیر یاؤجنگ کے ہمراہ چینی سرمایہ کاروں کے ایک وفد سے باتیں کررہے تھے، جنہوں نے پیر کےContinue Reading

قوم نے جمعہ کو یوم آزادی اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا کہ ملک کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے تحریک پاکستان جیسے جذبے سے کام کیا جائے گا ۔ دن کا آغا ز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامیContinue Reading

 قوم آج  یوم آزادی اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہی ہے کہ ملک کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کےلئے تحریک پاکستان جیسے جذبے کے تحت کام کیا جائےگا۔  دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔  پاکستان کی سلامتیContinue Reading

چشم ماروشن دل ماشاد پاکستانی قوم کے اللہ تعالی اور قائد اعظم کے بعد سب سے بڑے محسن چینی صدر کی پاکستان آمد، استقبال ایساہونا چاہیے کہ کبھی فراموش نہ کیا جاسکے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار کامران خان کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی اور قائد اعظمContinue Reading

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ویژن مشرقی ایشیا کی اپنی پالیسی کے تحت آسیان اوراس کے رکن ملکوں کے ساتھ سیاسی ، اقتصادی اورثقافتی تعلقات کو فروغ دینے اور انھیں مزید مضبوط بنانے کا سلسلہ جاری رکھے گا ۔ 53 ویں یوم آسیان کے موقع پرContinue Reading

شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں 156 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔   کراچی — ٹیسٹ کرکٹ میں سینچری بنانا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے چاہے وہ بیٹسمین ہو، بالر ہو یا پھر وکٹ کیپر۔ لیکن دنیا میں کچھ کھلاڑی ایسے بھی ہیں جنہیں یہContinue Reading

پاک جرگہ (August 5, 2020) پاکستان اور پوری دنیا میں لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف کشمیری آج 5 اگست کو مودی فاشسٹ حکومت کی غیر قانونی، غیر اخلاقی اور غیر آئینی مذمت کے لئے یوم استحصال منا رہے ہیں۔ گذشتہ سال اس دن ہندوستان نے مقبوضہ جموں و کشمیرContinue Reading

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا پر حکومتی اداروں کی موثر حکمت عملی سے بڑی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔ انہوں نے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کے خاتمے میں حقیقی ہیرو پاکستانیContinue Reading

 نیویارک: اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب ژانگ جُن نے کہا ہے کہ چین کو بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش ہے۔ دنیا نیوز اور ایسوسی ایٹ پریس آف پاکستان کے مطابق ژانگ جُن نے کہا کہ بھارت نے اگست 2019 کو آئینی ترامیمContinue Reading

سرینگر- پاکستان اور پوری دنیا میں لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف کشمیری آج 5 اگست کو مودی فاشسٹ حکومت کی غیر قانونی ، غیر اخلاقی اور غیر آئینی مذمت کے لئے یوم استحصال منا رہے ہیں۔ گذشتہ سال اس دن ہندوستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیتContinue Reading

قوم غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں فوجی محاصرے کا ایک سال مکمل ہونے پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کل(بدھ) یوم استحصال منائے گی۔ Today Youm-e-Istehsal is being observed in Pakistan and around the world to show solidarity with Kashmiris inContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے منگل کے روز ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری کیا ہے جس میں عوام کی حقیقی اُمنگوں کی عکاسی کی گئی ہے۔ ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ نیا نقشہ پاکستان اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے عوامContinue Reading

Turkish President Recep Tayyip Erdogan

ترکی نے مسئلہ کشمیر کے بارے میں پاکستان کے موقف کی حمایت کی پھریقین دہانی کرائی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں یقین دلایا کہ ان کا ملک کشمیر کے بارے میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گاContinue Reading

چمن بارڈر پر اسمگلنگ میں ملوث عناصر نے لوگوں کو اکسایا،شبلی فراز ویب ڈیسک- وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ  چمن بارڈر پر اسمگلنگ میں ملوث عناصر نے لوگوں کو اکسایا،اس طرح افغانستان سے فائرنگ کےبعد حالات کشیدہ ہوئے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فرازContinue Reading

ویب ڈیسک- پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات میں بہتری کی حوصلہ افزا امیدوں نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، بھارت کو پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلقات میں بہتری سے پریشانی ہونے لگی جس کا اظہار بھارتی وزارت خارجہ نے کردیا۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان چند ملکوں میں شامل ہے جنہوں نے بہت کم عرصے میں کروناوائرس کی وبا پر قابو پالیا ہے۔ انہوں نے پیر کی سہ پہر صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز کرونا وائرس سے جاں بحق افرادContinue Reading

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ پاک فوج نے پانڈو سیکٹر میں بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے لکھا کہ بھار کاContinue Reading

ویب ڈیسک — امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت، سفیر زلمے خلیل زاد ہفتے کے روز قطر، پاکستان اور افغانستان کے دورے پر روانہ ہوئے؛ جس کے بعد وہ بلغاریہ اور ناروے بھی جائیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دوحہ اور کابلContinue Reading

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو مالیاتی ایکشن ٹاسک فورس کی بلیک لسٹ میں شامل کرانے کی بھرپور کوششیں کیں تاہم پاکستان نے موثر اور فعال سفارتی روابط کے ذریعے ان کوششوں کو ناکام بنادیا۔ انہوں نے ہفتہ کی شام ملتان میں صحافیوں سےContinue Reading

اسلام آباد: اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی ہوتی ہے جبکہ بھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کی جاری کردہ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستانContinue Reading

نیویارک (ویب ڈیسک): پاکستان اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کا متفقہ طور پر صدر منتخب کرلیا گیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اس اہم عہدے پر چھٹی دفعہ منتخب ہورہاہے،اقتصادی اور سماجی کونسل اقوام متحدہ کا ایک اہم ادارہ ہے،پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقتصادی اورContinue Reading

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے جمعرات کے روز کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں ملازمت سے محروم ہو جانے والے پاکستانی تارکین وطن کے معاملے کو حل کرنے کا عزم کیا۔ دونوں ممالک نے امارات میں مقیم پاکستانیوں کی ملازمتوں کی بحالی کے مختلف امکانات پر تبادلہ خیالContinue Reading

واشنگٹن: پاکستان ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کو سب سے زیادہ محفوظ بنانے والا ملک بن گیا۔ پاکستان نے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی میں بھارت کو 6 پوائنٹس پیچھے چھوڑ دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کے جوہری اثاثوں کے تحفظ کی ضمانت عالمی اداروں نے بھی دے دی۔ این ٹیContinue Reading

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے کئےگئے اقدامات خصوصاً مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاون کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کی عالمی وبا میں کمی آرہی ہے او ر صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد نئے مریضوں سے زیادہ ہے۔  انہوں نےContinue Reading

کراچی (ویب ڈیسک): مفتی منیب الرحمن نے پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عید الضحی یکم اگست بروز ہفتے کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی روئیت حلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منب کی زیر صدارت کراچی میںContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم کشمیریوں کو ان کا حق دلانے کیلئےلڑتے رہیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام اور ان کے حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہContinue Reading

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہے ہیں کہ بھارتی تسلط سے آزادی اور جموں وکشمیر کے پاکستان سے مکمل الحاق تک جدوجہد آزادی جاری رکھی جائیگی۔ 1947میں آج کے دن کشمیریوں کی حقیقی قیادتContinue Reading

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بار قونصلر رسائی دیتے ہوئے اس کی موجودگی کی جگہ کو سب جیل قرار دیا گیا تھا. بھارتی ہائی کمیشن کے دو قونصلرز کو آج 3 بجے کلبھوشن سے ملنے کی اجازت دی گئی۔ #Pakistan has provided consularContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک):سرجن جنرل پاک آرمی لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر  کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو عزت دی جاتی ہے اور ملک میں ہر عورت کو مقام حاصل ہے۔  نشریاتی ادارے بی بی سی کو لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے  انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ خواتین پاکستان میںContinue Reading

کراچی(این این آئی): پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا۔ چین، بھارت، امریکا اور انڈونیشیا کے بعد آبادی دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ جرمن میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے کہاہے کہ پاکستان کی آبادی گیارہ جولائی 2020 میں 22 کروڑ دسContinue Reading

وزیراعظم نے پاکستان کو تنہا کرنے کی مودی سازشوں کو ناکام بنایا، مظلوم کشمیریوں کی آواز بلند کی، عالمی دنیا سے تعلقات کو مثالی بنایا اسلام آباد: پاکستان کو تنہا کرنے کی ناکام کوششیں اور عالمی منظر نامے پر پاکستان کا کردار کیسے اہم ہوا؟ وزیراعظم آفس نے سفارتی محاذContinue Reading

لاہور: پاکستانی پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق امریکی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے پی آئی اے کا خصوصی اجازت نامہContinue Reading

اسلام آباد: پاکستان، چین اور افغانستان نے دہشتگرد قوتوں کی طرف سے اپنی مشترکہ سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لئے انسداد دہشت گردی اور سلامتی سے متعلق تعاون مستحکم بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے چین، افغانستان اور پاکستان کے سہ فریقی تزویراتی مذاکرات کے تیسرےContinue Reading

اسلام آباد ( ان لائن )ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان نے کہا ہے کہ پاکستان میں گرفتار اور سزا یافتہ را ایجنٹ کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف نظرِ ثانی اور اس پر دوبارہ غور کیلئے اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا ہے۔ پاکستان اپنی عالمی ذمہ داریوں سےContinue Reading

 اسلام آباد / نیو یارک: پاکستان سفیر منیر اکرم نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اقوام متحدہ میں انسداد دہشتگردی کا ہفتہ منایا جا رہا ہے اور پاکستان نے ایک بار پھر بھارتی ریاستی دہشتگردیContinue Reading

پاکستان اور چین نے آزاد پتن پن بجلی منصوبے کی تعمیر کیلئے ایک معاہدے پردستخط کئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں اس منصوبے کیلئے چائنہ GEZHOUBA کے ساتھ معاہدے پردستخط کی تقریب میں شرکت کی ۔ آزاد پتن پن بجلی منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کاحصہ ہےContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا،اجلاس کے شرکا نے ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزم کیا۔شرکاء کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خود مختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔ قومی سلامتی سےContinue Reading

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک اتھارٹی کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی کے حوالے سے ایک بہترین منصوبہ اور پاکستان کے روشن مستقل کی ضمانت ہے ،پاک چین دوستی کے مظہر سیContinue Reading

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ اسکردو ایئربیس چین کے استعمال کرنے کی رپورٹ حقیقت کے برعکس ہے، اس طرح کی خبریں غیر ذمہ دارانہ اور من گھڑت ہیں۔ جمعرات کوContinue Reading

کراچی(اے این این ) ڈیبٹ سروس معطلی اقدام (ڈی ایس ایس آئی)کے تحت پاکستان 2020 میں 2 ارب 41 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگیوں کو دوبارہ ترتیب دے گا۔ عالمی بینک نے ری شیڈولنگ پر ملک کے مخصوص ڈیٹا جاری کرتے ہوئے بیان میں کہا کہ اس اقدام سےContinue Reading