روس نے اپنی کورونا ویکسین پاکستان کو فراہم کرنے کی پیشکش کردی
روس نے اپنی کورونا ویکسین’ اسپتنک فائیو‘ پاکستان کو فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے روس کی پیشکش کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کوویڈ 19 ویکسین کے بروقت حصول کےلیے متعدد ذرائع سے رابطے میں ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستان اسContinue Reading