گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان انتخابات جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا بیانیہ مسترد کر دیا ہے۔ گلگت بلتستان میں حکومت بنا کر مسائل حل کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان نے یہ باتContinue Reading