ہانگ کانگ سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر چین کی جوابی اقدامات کی دھمکی
بیجنگ: (ویب ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ہانگ کانگ کے ساتھ ترجیحی سلوک ختم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کے بعد چین نے اس اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے بدلہ لینے کا عندیا دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہContinue Reading