نریندر مودی کی فاشسٹ حکومت کشمیریوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہو گئی، راحیل شریف
2020-10-30
ریاض: سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوا جس سے اسلامی ملٹری اتحاد کے سربراہ و سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر ہر پاکستانی کے دل کے قریب ہے کیونکہ ہم نے کشمیریContinue Reading