ویب ڈیسک: یونان کے جزیرے لیسبوس میں پناہ گزینوں کے لیے قائم بڑے کیمپ موريا میں آگ بھڑک اٹھی۔ حکام کے مطابق کیمپ میں 70 ہزار افراد رہائش پذیر ہیں۔ یونانی میڈیا کے مطابق بدھ کی صبح سویرے کیمپ میں اچانک آگ بھڑکنے کے بعد وسیع پیمانے پر امدادی کارروائیاںContinue Reading