امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز کی یومیہ تعداد گھٹنے کا نام نہیں لے رہی اور مسلسل 60 ہزار کی حدیں پار کر رہی ہے۔ گزشتہ کچھ روز سے امریکہ میں کورونا وائرس کے 50 ہزار سے زائد مریض روزانہ کی بنیاد پر سامنے آ رہے ہیں جبکہ ہلاکتوں کیContinue Reading

امریکہ 61، برازیل 55 اور بھارت 48 ہزار نئے کیسز کے ساتھ پہلے،دوسرے اور تیسرے نمبر پر، سب سے زیادہ 1192 اموات برازیل میں ہوئیں، جب کہ امریکہ میں گنتی 982 رہی۔ عالمی وبا کے متاثرین کی دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 56 لاکھ سے بڑھ گئی،Continue Reading

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کی اطلاع دی ہے، جس میں 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 237،743 کا اضافہ ہوا ہے۔ روزانہ کی رپورٹ کے مطابق ، سب سے زیادہ اضافہ امریکہ ، برازیل ، ہندوستان اور جنوبی افریقہ میںContinue Reading

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس کیخلاف متوازن انداز میں اقدامات اٹھائے ہیں،ہر کسی کو انتہائی احتیاط کا مظاہرہ کرنا ہوگا،ہمیں آئندہ دو ماہ متحد و منظم ہو کر وباء کیخلاف لڑنا ہوگا،ہمارے اقدامات بحران کی نوعیت اور مفاہمت کے ذریعے ردContinue Reading

لاہور: کورونا وبا بے قابو ہونے پر صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے 7 اور ملک بھر کے 20 شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن، لاہور کے 21 علاقوں کی 61 گلیاں، محلے اور بلاکس بند کر دئیے گئے۔  کورونا وائرس کے باعث لاہور کے جن علاقوں کو بند کیا گیاContinue Reading

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید چھ ہزارآٹھ سوپچیس افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص کے بعد وبا سے متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد ایک لاکھ انتالیس ہزار دوسوتیس ہوگئی ہے ۔ پنجاب میں52ہزار601،سندھ میں51ہزار518، خیبرپختونخوا میں17ہزار450، بلوچستان میں8ہزار28، اسلام آباد میں7ہزار934، گلگت بلتستان میں 1095اور آزادکشمیر میں604مریض ہیں۔ گزشتہ ایکContinue Reading

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہرین کی رائے ہے کہ جولائی کے آخر تک کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 10 سے 12 لاکھ تک جا سکتی ہے۔  وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا نیشنل کمانڈ آپریشن سینیٹر (اینContinue Reading

مائیکرو سوفٹ کے بانی، دنیا کی ارب پتی شخصیت بِل گیٹس نے کرونا وائرس کی ویکسین کے ساتھ لوگوں میں مائیکرو چِپ لگانے کے ’سازشی نظریے‘ کو مسترد کردیا ہے اور اس کو ’احمقانہ‘ قرار دیاہے۔ دنیا میں کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد سے بل گیٹس پر یہContinue Reading

لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ سے عوامی مقامات پر کسی کو ماسک کے بغیر نہیں جانے دینگے۔ سختی کرنے کا وقت آ گیا، وباء کا پھیلاؤ روکنا ہے، جہاں سے زیادہ کیسز سامنے آئیں گے، انہیں ڈھونڈیں گے اور پھر وہاں پر سخت لاک ڈاؤن کرContinue Reading

 اسلام آباد: قومی اقتصادی سروے رپورٹ میں کورونا وائرس سے متعلق خصوصی باب بھی شامل کر لیا گیا، سروے کے مطابق وباء کے باعث ملک کی 56.6 فیصد آبادی سماجی اورمعاشی لحاظ سے غیرمحفوظ ہوگئی جبکہ ملک میں خواتین لیبر فورس کم ہوجائے گی۔ سروے رپورٹ کے مطابق وباء کےContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہے جہاں اگر لوگ ضابطہ کار پر سختی سے عمل کریں تو ہم کورونا وائرس کو شکست دے سکتے ہیں۔ جمعہ کے روز اسلام آباد میں کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضا کاروں سے خطاب کرتے ہوئےContinue Reading

بدھ کے روز عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اڈہانوم گبریئسس  نے شدید خطرے کی طرف اشارہ کرتے ہوۓ بتایا کہ گزشتہ پانچ روز میں عالمی سطح پر ہر روز ایک لاکھ سے زیادہ نئے کوویڈ ۔19 کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں شمالی اورContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے قوم پرزوردیا ہے کہ وہ لاک ڈائون سے معیشت کے مزید شعبوں کو بتدریج کھولنے کیلئے ضابطہ کار پرسختی سے عمل کرے ۔ پیر کے روز اسلام آباد میں قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے اختتام کے بعد صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہContinue Reading

واشگنٹن : (ویب ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ہم ایک ساتھ ہیں۔  تفصیلات کے مطابق امریکا نے پاکستان کی جانب سے سرجیکل ماسک اورکورونا کے حفاظتی لباس عطیہContinue Reading

اب اجتماعی عبادتوں کو بند نہیں رکھا جاسکتا، مفتی تقی عثمانی معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ مسلمان رمضان المبارک اور اس کے آخری عشرے کے باقی لمحات میں مساجد کو باجماعت نمازوں سے آباد کریں اور عید کی نماز بھی ممکنہ احتیاطی تدابیر کے ساتھContinue Reading

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے مارکیٹیں اور کاروباری سرگرمیاں ہفتہ اور اتوار کو بند کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، عدالت نے کراچی کی تمام مارکیٹس بھی کھولنے کی ہدایت کر دی۔   چیف جسٹس گلزارا حمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔Continue Reading

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی ایک خصوصی پرواز امریکہ کے شہر نیو جرسی میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر جمعرات کوNEWARK ہوائی اڈے سے لاہور کیلئے روانہ ہوگی۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پاکستان کی طرف سےContinue Reading

Foreign Minister Makhdoom Shah Mahmood Qureshi held a telephone conversation with his Japanese counterpart, Toshimitsu Motegi, on the Covid-19 pandemic and its aftermath. Underscoring that the Pandemic was the gravest challenge to confront humanity this century, the Foreign Minister offered condolences over loss of precious lives, and commended the effectiveContinue Reading

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کرونا وائرس کی وباء کے تناظر میں ہسپتالوں میں حفاظتی آلات کے مناسب استعمال سے متعلق ڈاکٹروں نرسوں اور طبی عملے کی آگاہی کیلئے ایک خصوصی دستاویزی فلم جاری کی ہے۔ صحت کے امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزاContinue Reading

روس میں کرونا وائرس کے بحران سے نمٹنے والے انتظامی مرکز نے جمعے کے روز بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اس وبائی مرض سے متاثر ہونے والے 10699 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ اس طرح ملک میں کرونا وائرس کا شکار ہونے والے افراد کی مجموعی تعدادContinue Reading

اسلام آباد: کورونا وائرس سے نمٹنےکا مشن، یوٹیوب کا پاکستان کو اشتہاری گرانٹ کی مد میں 50 لاکھ ڈالرز امداد دینے کا اعلان، یوٹیوب کورونا صورتحال میں پاکستان کی مدد کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان کے نام سی ای او یوٹیوب سوسن ووجکی نے خط میں لکھا ہے کہ کوروناContinue Reading

قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا جس میں ہفتے کے بعدلاک ڈائون میں نرمی کے حوالے سے فیصلہ کیاجائے گا۔ یہ بات وزیراطلاعات شبلی فرازنے آج اسلام آباد میں صحافیوں کوکابینہ اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کی بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ اگلی حکمت عملی طےContinue Reading

وزارتی فیصلہ جو نجی شعبے میں 40٪ تنخواہ میں کمی کی اجازت دیتا ہے روزنامہ اخبار الشرق اوسط کے مطابق پیر کو جاری ہونے والے سعودی وزارتی فیصلے کے تحت نجی شعبے کی کمپنیوں کو تنخواہوں میں 40 فیصد تک کمی کی اجازت دی گئی ہے اور وہ COVID-19 کیContinue Reading

معیشت کی بحالی پر زور دیتے ہوئے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ کہنا ہے کہ ریاستیں بتدریج لاک ڈاؤن ختم کر سکتی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ لوگوں کو کرونا وائرس سے بھی محفوظ رکھ سکتی ہیں۔ تاہم ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے پھیلنے والیContinue Reading

کورونا وائرس سے ہونے والے معاشی نقصان کے پیش نظر سعودی عرب نے اپنے بجٹ اخراجات میں کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدان نے سنیچر کے روز کہا تھا کہ کورونا وائرس سے معیشت کو دھچکا لگا ہے اور اس سے نمٹنے کےContinue Reading

 اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان نے کینڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو سے  ٹیلی فون پر ہونے والے رابطے میں کہا ہے کہ  ترقی پذٰیر ممالک کو وبا سے مقابلے میں مسائل کا سامنا ہے امید ہے کینیڈا قرضوں میں نرمی کے عالمی اقدام کی حمایت کرے گا۔ میڈیا رپورٹس Continue Reading

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا ممکنہ عالمی معاشی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سوئٹزر لینڈ کے وزیر خارجہ ایگنازیو کاسیس میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، دونوں وزرائے خارجہ نےContinue Reading

’’کرونا وائرس ہے تو کیا ہوا ؟میں اپنی عوام کواکیلا نہیں چھوڑ سکتا ‘‘ بے روزگار عوام کوعمران خان نے اب تک کی بڑی خوشخبری سنادی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی بیروزگار افراد کیلئے ایس ایم ایس سروس شروع کررہےہیں، بےروزگاری افرادہمیںContinue Reading

سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 1351 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق اب مملکت میں کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد 22753ہوگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان ڈاکٹرمحمد العبدالعالی نے بتایا کہ کرونا وائرس کا شکار مزید پانچContinue Reading

 سڑک پر کھڑے ٹرکوں کے اندر سے درجنوں افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، تعفن پھیلنے پر شہری نے ریسکیو ادارے کو اطلاع دی۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست نیویارک میں قائم ایک مردہ خانے کے باہر ریفریجریٹر کے بغیر ٹرکوں سے درجنوں لاشیں برآمد ہوئی ہیں، متعلقعہ حکام کا کہناContinue Reading

پی آئی اے کو تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان سے امریکہ تک براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت دی گئی ہے جس کے تحت آنے والے کچھ دنوں میں پی آئی اے کی 12 فلائٹس براہ راست امریکی ریاست نیویارک جائیں گی۔ ان پروازوں کے ذریعے امریکہ میں پھنسے پاکستانیوںContinue Reading

لیکن انڈیا میں اب مسلمانوں کے خلاف پھیلی نفرت یہاں سے نکل کر خلیجی ملکوں میں بھی پہنچ گئی ہے۔ عرب اور خلیجی ملکوں میں تقریباً 90 لاکھ انڈین شہری کام کرتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں ان کی آبادی کل آبادی کا 27 فیصد سے زیادہ ہے۔ تقریباً دوContinue Reading

جیفرسن سٹی:   امریکی ریاست میسوری نے چین کیخلاف کورونا وائرس سے متعلق ناکافی معلومات دینے پر ملک کی وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میسوری کے اٹارنی جنرل نے ملک کی فیڈرل کورٹ میں چین کیخلاف ایک مقدمہ دائر کیا ہےContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس سے متعلق عالمی سطح پر پیدا ہونیوالی صورتحال پر بات چیت کی ہے۔  عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان گفتگو میں کورونا وائرس کے معاملے تعاونContinue Reading

اسلام آباد: سعودی عرب نے 3 ماہ تک کمپنیوں کو پاکستانی محنت کشوں کی برطرفی سے روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران تمام ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا۔ پاکستانی محنت کشوں کو درپیش مسائل پر حکومت اور سعودی عرب حکام کےContinue Reading

برطانیہ میں مسلمانوں کی سب سے بڑی تنظیم مسلم کونسل آف بریٹین (ایم سی بی) نے لاک ڈاؤن کی پابندیوں کے دوران آنے والے ماہ صیام یعنی رمضان میں لاکھوں لوگوں کے لیے رہنما اصول جاری کیا ہے۔ ان میں کہا گیا ہے کہ رواں سال کا رمضان جو اسContinue Reading

راولپنڈی اور اسلام آباد کے پچاس سے زائد علماء نے حکومت پر واضح کیا ہے کہ وہ رمضان میں تراویح، نماز پنجگانہ اور جمعہ کی نمازوں پر تین سے پانچ افراد کی شرط کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ وفاق المدارس العربیہ، جمعیت علماء اسلام فضل الرحمن گروپ، انصارContinue Reading

سعودی عرب میں علمائے کرام کی کونسل نے دنیا بھر میں لاک ڈائون سے متاثرہ ملکوں کے مسلما نوں پر زور دیا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے دوران اپنے گھروں میں نمازیں ادا کریں۔ کونسل نے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنا کر اور خود کوContinue Reading

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کی حکومت کورونا وائرس وبا کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے دنیا کی توجہ بھارت کے ظالمانہ اقدام کی طرف دلاتے ہوئے کہاContinue Reading

جھارکھنڈ اور راجستھان میں دو نوزائیدہ بچوں کی موت ہوگئی جب اسپتالوں نے ان کی مسلم ماؤں کو علاج سے انکار کردیا بھارت میں کورونا وائرس سے متعلق اسلامو فوبیا میں اضافے کی وجہ سے  اسپتالوں نے مسلم ماؤں کو داخل کرنے سے انکار کر دیا، جس کی وجہ سےContinue Reading

معروف بھارتی سیاسی کارکن ارون دھتی رائے نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت ہندوئوں اور مسلمانوں کے درمیان کشیدگی بڑھانے کیلئے کورونا وائرس کی وباء کو استعمال کررہی ہے۔ بھارت کی معروف سیاسی و سماجی کارکن ارون دھتی رائے نے بی جے پی حکومت کا جرمن نازیوں سے موازنہ کرتےContinue Reading

اسلام آباد (پاک جرگہ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں  کورونا وائرس کے لوکل ٹرانسمٹڈ کیسز کی شرح 60 فیصد ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس کے حوالے سے ڈیلی میڈیا بریفنگ کے دوران ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ پاکستانContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ  اس وقت کورونا وائرس سے متعلق پاکستان میں حالات بہتر ہیں، مجھے سب سے زیادہ خطرہ کمزور اور غریب طبقے کے حوالے سے ہے،کورونا وائرس سے جو صورتحال پیدا ہوئی اس کی اس سے قبل کوئی مثال نہیں ملتی ،لوگوں تک رسائی نہ ہوئیContinue Reading

اسلام آباد:  وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے مراعاتی پیکج کے آرڈیننس پر صدر مملکت نے دستخط کر دیئے ہیں۔  اس سے قبل وفاقی کابینہ نے کنسٹرکشن انڈسٹری کےلئے مراعاتی پیکیج کے سلسلے میں آرڈیننس کی منظوری دی تھی۔ اس سلسلے میں انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ءContinue Reading

سعودی عرب سمیت تقریباً دنیا کے تمام اسلامی ممالک میں کورونا کی عالمگیر وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر باجماعت نمازوں کی ادائیگی پر پابندی عائد ہے۔ ہر سال لاکھوں کی تعداد میں مسلمان دنیا بھر سے رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی اور نماز تراویح پڑھنے کے لیے خصوصیContinue Reading

یوروپی کمیشن کے صدر اروسولا وان ڈیر لیین کا کہنا ہے کہ وائرس کی وبا کے لئے ‘کوئی تیار نہیں تھا’ یوروپی کمیشن کے صدر نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے وقت مدد فراہم کرنے میں تاخیر پر اٹلی سے “دلی” معافی نامہ جاری کیا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ سے خطابContinue Reading

آئی ایم ایف اور جی 20 گروپ نے پاکستان کو 12 ارب ڈالرز سے زائد کا ریلیف دے دیا پاکستان کے ذمے واجب الادا آئی ایم ایف، عالمی بینک، ایشین ڈویلپمنٹ بینک، اسلامی ترقیاتی بینک اور پیرس کلب کے قرضے ایک سال کیلئے ری شیڈول کر دیے گئے اسلام آباد(ویبContinue Reading

Pakistan Bait-ul-Mal (PBM) receives gift of 50,000 surgical masks from Turkish Cooperation and Coordination Agency (TIKA), for paramedical staff to protect them against COVID-19. Turkish Ambassador Ihsan Mustafa Yurdakul handed over these masks to Managing Director PBM, Aon Abbas Buppi in the presence of Minister of State for Parliamentary Affairs,Continue Reading

وزیر اعظم عمران خان نے تمام متعلقہ فریقوں کے تعاون سے کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ بدھ کے روز اسلام آباد میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوںContinue Reading

وزیر اعظم نریندر مودی نے  10،000 سے زیادہ واقعات اور قریب 340 اموات کی اطلاع کے ساتھ ہی توسیع کا اعلان کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کا ملک بھر میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کم از کم 3 مئی تک بڑھایا جائے گا۔ 1.3 بلینContinue Reading

ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو چھپایا، اس کا احتساب ہونا چاہیے، صدر ٹرمپ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس نے حالیہ بحران میں انتہائی بدنظمی کا مظاہرہ کیا اور کرونا وائرسContinue Reading

نیو یارک کے گورنر  اینڈریو کوومو نے امریکی معیشت کو دوبارہ کھولنے پر ٹرمپ کے ساتھ تناؤ کے بارے میں کہا: “میں یہ نہیں کر سکتا۔ وہ ایسا نہیں کرسکتے ۔ مجھے نہیں پتہ ہے کہ ہم اسے کتنی جلدی کر سکتے ہیں۔ لہذا اس میں لڑائی کس بات کیContinue Reading

Scapegoating narratives may pose additional dangers to public health, warn experts. London, United Kingdom – Concerns have been raised that right-wing voices in the United Kingdom could fuel Islamophobia, after a commentator predicted a “spike” in coronavirus cases during Ramadan. Andrew Pierce, a journalist for the Daily Mail tabloid, tweeted on Sunday: “If families gatherContinue Reading

All UAE residency visas will remain valid to the end of the year, offering a boost to those left stranded overseas due to global lockdowns prompted by the coronavirus pandemic. Brig Khamis Al Kaabi, of the Federal Authority for Identity and Citizenship, confirmed the decision during the country’s regular mediaContinue Reading

Prime Minister Imran Khan, today, appealed for a “Global Initiative on Debt Relief”. While noting that COVID-19 pandemic has posed unprecedented health and economic challenges, the Prime Minister underlined that a global recession was certain, one worse than the Great Depression. A global pandemic cannot be contained without strong, coordinatedContinue Reading

The Vatican live-streamed the Easter Sunday service as Catholics celebrate the holiday under lockdown Christians around the world marked one of their holiest days from home as religious leaders held services behind closed doors and live-streamed sermons because of restrictions imposed by the coronavirus pandemic. Pope Francis, the leader ofContinue Reading

Prime Minister Imran Khan says incentives announced by State Bank of Pakistan for businesses are part of our policy of balancing between protecting people through a targeted lockdown and ensuring that vulnerable and needy are provided for. In a series of tweets, he said the Ehsaas Emergency Cash Program isContinue Reading

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں ہی جمعہ کی نماز ادا کی اور اس کے بعد صلاۃ التوبہ(نماز توبہ) بھی ادا کی تاکہ اللہ پاک سے گناہوں کی بخشش طلب کی جاسکے اور کورونا وائرس کے اس عذاب سے نجات کی دعا کی جاسکے۔ ایوان صدر میںContinue Reading

ترکی کی وزارت داخلہ نے جمعہ کو 30 میٹروپولیٹن علاقوں  اور شمالی زونگولڈک صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دو روزہ کرفیو نافذ کردیا۔ کرفیو میں شامل علاقے یہ ہیں….. Adana, Ankara, Antalya, Aydın, Balıkesir, Bursa, Denizli, Diyarbakır, Erzurum, Eskişehir, Gaziantep, Hatay, İstanbul, İzmir, Kahramanmaraş, Kayseri,Continue Reading

برطانیہ اور فرانس میں  ہلاکتوں کی تعداد بالترتیب 980 اور 987 تک پہنچ گئی ہے- اٹلی نے 3 مئی تک ہفتوں تک لاک ڈائون میں توسیع کردی ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق ، دنیا میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 101 لاکھ سے تجاوز کر گئیContinue Reading

فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان جدہ کے قریب ایک محفوظ علاقے میں منتقل، بیرون ملک سفر کرنے والے شہزادوں کی وجہ سے شاہی خاندان میں وائرس پھیلا: نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی ہر طرف تباہ کاریاں جاری ہیں۔ کرونا وائرسContinue Reading

گزشتہ روز ہلاک ہونے افراد کی تعداد 1939 تھی جبکہ آج رپورٹ ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 1973 ہے۔ خبر ایجنسی واشنگٹن (09 اپریل 2020ء) امریکہ میں مسلسل دوسرے روز بھی 2 ہزار کے قریب افراد ہلاک۔ گزشتہ روز ہلاک ہونے افراد کی تعداد 1939 تھی جبکہ آج رپورٹ ہونےContinue Reading

Shab-e-Barat, the night of blessings and forgiveness, is being observed tonight with solemnity. Traditionally, a large numbers of the faithful throng the mosques to offer special prayers and Nawafils during the whole night under normal conditions. However, due to the situation arising out of coronavirus, the people this time aroundContinue Reading

امریکہ میں کم از کم 12،800 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ عالمی اموات کی تعداد 82،000 سے زیادہ ہو گئی۔ امریکہ میں کورون وائرس پھیلنے کا مرکز نیو یارک ہے جہاں بیماریوں کے لگنے اور اموات کی تعداد میں روز اضافہ ہو رہا  ہے۔ البتہ  امید کےContinue Reading

Around the world more than 3 billion people are staying home to protect their health and that of their families and communities. WHO has launched the #HealthyAtHome challenge to promote the different ways you can look after your physical and mental health during these challenging times. Let us know what you areContinue Reading

‘One World: Together At Home’ global special to air on Saturday, 18 April 2020 in celebration and support of healthcare workers, broadcast to feature real experiences from doctors, nurses and families around the world. Powered by commitments from supporters and corporate partners in benefit of the COVID-19 Solidarity Response Fund, BroadcastContinue Reading

ریاست بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 5،489 ہوگئی نیویارک کی ریاست میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں ایک دن میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا جس میں پیر کے روز 731 اموات اور اسپتال میں داخل ہونے والوں کی تعداد دگنی 656 ہوگئی۔ یہ تعداد پچھلے کچھContinue Reading

اتوار کے روز تمام شہری صبح 7 بجے سے رات 9 بجے تک جنتا کرفیو پر عمل کریں، بھارتی وزیراعظم نئی دلی: نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اتوار کو صبح سے رات تک گھر سے نہ نکلیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتےContinue Reading

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں حکام کی جانب سے کورونا وائرس سے دو ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی ہے جبکہ کراچی میں جمعرات کو مزید نئے مریض سامنے آنے کے بعد ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 310 تک پہنچ گئی ہے۔ صوبہ خیبر پختونخواContinue Reading

Quick Facts updated: 8:01 p.m. (GMT) Wednesday, March 18, 2020 217,294 Total Confirmed Cases 8,886 Total Deceased 6,901 Total Serious 83,574 Total Recovered 147⁄195 Total Countries Infected   Global Recovered: 39% Region Confirmed Deceased Recovered Serious TOTAL 217,294 8,886 83,574 6,901 China 80,894 3,237 69,601 3,610 Italy 35,713 2,978 4,025Continue Reading

سعودی حکومت کی جانب سے کرونا کے بچاو کے لیے لاک ڈاؤن کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے تمام قومی سرکاری اداروں کو ْ16 روز کے لیے بند کرنے کا اعلان تمام انٹر نیشنل ائر پورٹ بند کر دئیے گیے ہیں اور قومی اداروں میںْ 16 دن کی چھٹیاں دےContinue Reading

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور جھگڑا نے کورونا وائرس کے باعث دو ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔ ٹوئٹر پر انھوں نے اپنے پیغام میں مردان اور ہنگو سے تعلق رکھنے والے متاثرہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ جبکہ دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ سندھ،Continue Reading

دسمبر کے آخر میں چین میں ایک مہلک نیا کورونا وائرس چھ براعظموں کے ڈیڑھ سو سے زیادہ ممالک میں پھیل گیا ہے ، عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اس عالمی وبائی مرض قرار دیا ہے۔ یہ انتباہ اس وقت سامنے آیا جب وائرس سے ہلاکتوں کی تعدادContinue Reading

Quick Facts Updated: 6:35 p.m. – Tuesday, March 17, 2020 Greenwich Mean Time (GMT) 183,016 Total Confirmed Cases 7,161 Total Deceased 6,495 Total Serious 79,675 Total Recovered 136⁄195 Total Countries Infected Global Recovered: 42% Region Confirmed Deceased Recovered Serious TOTAL 195,066 7,882 81,146 6,854 China 80,881 3,226 68,869 3,610 ItalyContinue Reading

Ontario Enacts Declaration of Emergency to Protect the Public Significantly Enhanced Measures will Help Contain Spread of COVID-19 March 17, 2020 9:13 A.M. TORONTO – Today, the Government of Ontario announced that it is taking decisive action by making an order declaring an emergency under s 7.0.1 (1) the Emergency ManagementContinue Reading

Quick Facts 183,016 Total Confirmed Cases 7,161 Total Deceased 6,495 Total Serious 79,675 Total Recovered 136⁄195 Total Countries Infected updated: 8:11 a.m. GMT   Global Recovered: 44% Region Confirmed Deceased Recovered Serious TOTAL 183,016 7,161 79,675 6,495 China 80,881 3,226 68,869 3,610 Italy 27,980 2,158 2,749 1,851 Iran 14,991 853Continue Reading

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورت میں پاکستان کے پاس نہ تو اس سے نمٹنے کی صلاحیت ہے اور نہ ہی اس کام کے لیے وسائل موجود ہیں۔ امریکی جریدے بلومبرگ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پاکستان کے وزیراعظمContinue Reading

Quick Facts 179,323 Total Confirmed Cases 7,052 Total Deceased 6,463 Total Serious 77,970 Total Recovered 133⁄195 Total Countries Infected Global Recovered: 45% Region Confirmed Deceased Recovered Serious TOTAL 173,956 6,687 77,550 6,262 China 80,860 3,213 67,490 3,610 Italy 24,747 1,809 2,335 1,672 Iran 14,991 853 4,996 0 South Korea 8,236Continue Reading