اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں ارشاد احمد عارف   بالآخر پی ٹی آئی حکومت کا ایک مالیاتی سکینڈل آ ہی گیا، لاہور رنگ روڈ منصوبے میں ردوبدل کی کوشش اگرچہ عمران خان نے ناکام بنا دی، صوبائی وزیر اسد کھوکھر، صوبائی سیکرٹری سروسز شعیب اکبر،Continue Reading

پریشانی کس بات کی؟ ارشاد احمد عارف   بلا شبہ معاشی محاذ پر موجودہ حکومت کوئی کارنامہ انجام دینا تو درکنار، سابقہ قومی شرح نمو کو بھی برقرار نہیں رکھ سکی، کورونا نے رہی سہی کسر پوری کر دی اور گھٹنوں کے بل جامد معیشت زمین بوس ہو گئی، لیکنContinue Reading

لے او یار حوالے رب دے ارشاد احمد عارف   کم و بیش چار ہفتے قبل فون آیا، روایتی پرجوش علیک سلیک کے بعد پوچھا، “کورونا کا کیا حال ہے” عرض کیا اللہ تعالیٰ نے اب تک محفوظ رکھا، دعا کریں آئندہ بھی خیر کا معاملہ ہو۔ قہقہہ لگایا، دعائیںContinue Reading

باشعور عوام، دور اندیش حکمران ارشاد احمد عارف   کورونا نے اس کلشیے کا بھانڈا بیچ چوراہے میں پھوڑ دیا ہے کہ اس ملک کے عوام تو ماشاء اللہ بہت اچھے ہیں، باشعور، دیانتدار، خدا ترس، جفاکش اور ایثار پیشہ بس اسے ڈھنگ کا رہنما اور حکمران نہیں ملاجو اسےContinue Reading

گاہے گاہے بعض خوان ارشاد احمد عارف   موضوعات کی تکرار سے بہتر ہے انسان کتابوں کا مطالعہ کرے، مجھے اہل علم و فضل کی خود نوشت سوانح عمریاں متاثر کرتی ہیں۔ کتابوں کے ذخیرے سے علامہ محمد اسد کی روڈ ٹو مکّہ نکالی اور اسلام کی طرف اُن کےContinue Reading

کورونا اور ٹڈی دل میں پھنسی حکومت ارشاد احمد عارف   کورونا پر قابو پانے کی حکومتی کوششوں کو جس عمدگی اور چابکدستی سے باشعورعوام نے ناکام بنایا، وہ قابل داد نہ سہی، بے مثال ضرورہے، کورونا کو بازاروں، دفتروں، مذہبی مقامات اور گلیوں سے گھسیٹ کر گھروں میں لانےContinue Reading

وقت کرتا ہے پرورش برسوں ارشاد احمد عارف   دس سال میں چار فضائی حادثے اور ایک ہزار کے قریب جانوں کا ضیاع۔ یہ بطور ریاست پاکستان اور اس کے اداروں سول ایوی ایشن و پی آئی اے کے لئے باعث بدنامی و ندامت ہے، دنیا بھر میں ہوائی سفرContinue Reading

جسکا کام اسی کو ساجھے ارشاد احمد عارف   یک نہ شد دو شد، عید کی خوشیوں میں کھنڈت ڈالنے کے لئے پشاور کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کافی نہ تھے کہ وفاقی وزیر سائنس فواد چودھری بھی آ نکلے۔ عید محض ایک تہوار نہیں، نماز عید کی ادائیگی مذہبیContinue Reading

آئین کو مانیں بھی تو ارشاد احمد عارف   وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری اور علی محمد خان کی وضاحتوں پر کون یقین کرے گا؟ کمان سے نکلا تیر کب واپس آتا ہے؟ ۔ پاکستانی قوم عقیدہ ختم نبوت کے حوالے سے حساس ہے اور مرزا غلام احمد قادیانیContinue Reading

روشن کہیں بہار کے امکان ہوئے تو ہیں – 2 ارشاد احمد عارف   ویڈیو لنک پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اجلاس میں شرکت کا موقع ملا میں نے باری آنے پر یہ سوال داغ دیا کہ حکومت پورے ملک، ہر ضلع کے عوام کو ایک ہی لاٹھیContinue Reading

کہتی ہے تجھے خلق خدا غائبانہ کیا ارشاد احمد عارف   جوش خطابت میں مولانا طارق جمیل نے وہی کچھ کہا جو ہم سب اپنی نجی محفلوں میں کہتے اور اپنی حق گوئی کا ڈنکا بجاتے ہیں مولانا نے پوری قوم، تاجروں اور میڈیا کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکاContinue Reading

لمحوں نے خطا کی تھی، صدیوں نے سزا پائی ارشاد احمد عارف   پوری دنیا میں کورونا کے مدمقابل حکومتیں اور طبی ماہرین ہیں، اور ابھی تک چین کے سوا کورونا کا پلڑا بھاری ہے، پاکستان میں مقابلہ کورونا اور بھوک کے مابین ہے اور حکومت کو ریفری کا کردارContinue Reading

یااللہ خیر ارشاد احمد عارف   یااللہ خیر!۔ میرے سامنے دو معصوم بہن بھائیوں کی تصویر ہے جن کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، دونوں بچے ایمبولینس میں بیٹھے ہسپتال جا رہے ہیں، دستانے پہنے نو دس سال عمر کے ان معصوم بہن بھائی نے منہ پر ماسک لگا رکھاContinue Reading

لوہا گرم ہے ارشاد احمد عارف   ریاست کو قدرت نے سنہری موقع عطا کیا ہے، کورونا نے دل موم کر دیے، ذہن بدل دیے اور تبدیلی کے مدمقابل کھڑے ہونے کا جذبہ کمزور پڑ گیا، ان لوگوں کے سوا جن کے دل پتھر ہیں، دماغ سن اور آنکھوں، کانوںContinue Reading

کیا رب واقعی ہم سے خفا ہے؟ ارشاد احمد عارف   یہ نیو یارک کی ایک سنسان، اور کرفیو زدہ سڑک کا منظر ہے، سربفلک عمارتوں اور کھوے سے کھوا چھلتے راستوں پر ویرانی چھائی ہے۔ ایسی ویرانی جس کا تذکرہ غالب نے کیا تھا۔ ؎ کوئی ویرانی سی ویرانیContinue Reading

طمع کا کیا علاج؟ ارشاد احمد عارف   بیماری اور بھوک کا علاج تو ہے، کرونا بھی آج نہیں تو کل انشاء اللہ لاعلاج مرض نہیں رہے گا، مگر طمع اور لالچ کا کیا علاج؟ عمران خان نے رسک لیا، ہر طرح کے دبائو کے باوجود مکمل لاک ڈائون کیContinue Reading

چھکا یا کیچ ارشاد احمد عارف   لگتا ہے کپتان “پولی پولی” بولنگ سے تنگ آ گیا اور اس نے اپنے مخصوص جارحانہ انداز میں ہٹ لگا دی، یہ سوچے، پروا کئے بغیر کہ نتیجہ کیا ہو گا، چھکا یا کیچ۔ واجد ضیا رپورٹ پر اپوزیشن کا ردعمل حسب معمولContinue Reading