سب پھڑے جاں گے رؤف کلاسرا لاہور میں بغاوت کا مقدمہ حکومت کے لیے ایسا مسئلہ بن گیا ہے جسے وہ اب نہ نگل سکتی ہے، نہ اگل سکتی ہے۔ جب یہ مقدمہ درج ہوا اور حکومت کو غلطی کا احساس ہوا تو فوری طور پر اس کے پاس دوContinue Reading

چار سو سترہ ارب روپے پر فاتحہ پڑھ لیں رؤف کلاسرا بہت سکینڈل فائل کیے اور پھر حیران ہونا بند کر دیا۔ ایک عادت سی ہوگئی۔ صحافت اور خبروں کو پروفیشنل انداز میں لینا شروع کیا۔ خود کو سمجھایا کہ جرنلزم کا مطلب ہوتا ہے آپ رپورٹ کرتے رہیں۔ آپContinue Reading

چار سو ارب روپے کی واپسی رؤف کلاسرا سپریم کورٹ کی جانب سے جی ڈی آئی سی سکینڈل فیصلے میں ڈیفالٹر کمپنیوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ دس برس سے جو چار سو ارب روپے سے زائد دبائے بیٹھی ہیں وہ واپس کریں گی۔ اس سکینڈل کی وجہContinue Reading

اوورسیز پاکستانی ناراض ہیں رؤف کلاسرا حکومت کے ایک اہم عہدے دار کا فون تھا، بولے: آپ نے دہری شہریت کے حامل مشیروں پر جو گفتگو کی اس پر اوورسیزپاکستانی ناراض ہورہے ہیں۔ آپ صحافی ہیں اور یہ اچھی بات نہیں ہے۔ آپ کو اس کا پروفیشنلی نقصان ہوگا۔ چندContinue Reading

شوگر سرکار کے کرتب رؤف کلاسرا پچھلے ہفتے وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں جاری تھا۔ بحث ہو رہی تھی کہ شوگر سکینڈل کی انکوائری رپورٹ کے ساتھ کیا کیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف کیا کارروائی کی جائے۔ اس میں کوئی شک نہیںContinue Reading

ماضی کا سفر رؤف کلاسرا پچھلے ہفتے دنیا چینل کے اسلام آباد دفتر میں پائوں رکھا تو ٹی وی کیمرہ کامران شاہد کے آٹھ بجے والے لائیو شو میں لینے کے لیے تیار تھا۔ کیمرہ مین چوکس جبکہ میک اپ مین میرا انتظار کر رہا تھا۔ میں اندر داخل ہوتےContinue Reading

کچھ نہ کچھ تو کیا ہوگا رؤف کلاسرا کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ آپ لوگ میرے کالموں میں ڈاکٹر ظفر الطاف کا بار بار ذکر پڑھ کر بور ہو جاتے ہوں گے۔ اگر ہوتے ہیں تو معذرت، لیکن کیا کروں۔ اُن کو فوت ہوئے پانچ برس ہونے کو ہیںContinue Reading

The Angel Of Death رؤف کلاسرا آج کل میں اپنے چھوٹے بیٹے کی منت سماجت کر کے اس سے دو کام کراتا ہوں۔ کئی برس قبل ادبیات نے بچوں کا ادب کے نام سے سینکڑوں کہانیاں اور افسانے چھاپے تھے۔ یہ ادبیات کی بڑی خدمت تھی۔ ادبیات کے اس شمارےContinue Reading

ہیروز کی موت کا ماتم رؤف کلاسرا عجیب سی بات لگتی ہے کہ جن مشہور لوگوں سے آپ عمر بھر نہیں ملے ہوتے، نہ آپ کا ذاتی تعلق ہوتا ہے آپ پھر بھی انہیں اپنے اتنا قریب سمجھتے ہیں کہ ان کی چھوٹی موٹی خوشیاں یا غم آپ کو متاثرContinue Reading

عوام پھر ناراض رؤف کلاسرا منصف نے چند سوالات کیا پوچھ لیے کہ لوگ ناراض ہی ہو گئے۔ پیپلز پارٹی اورنواز لیگ کی قیادت اور ووٹرز تو پہلے ہی ناراض ہیں، رہ گئے تحریک انصاف کے لوگ تو وہ بھی اب ناراض ہوگئے ہیں۔ پاکستانی قوم کے تین لاڈلے ہیں،Continue Reading

ایک چالاک آڈٹ کی کہانی رؤف کلاسرا ویسے تو آج ارادہ تھا ابراہم لنکن کے حوالے سے کچھ لکھنے کا تھا۔ ایک امریکن یونیورسٹی کے تاریخ کے پروفیسر کا لکھا ہوا نیا مضمون پڑھا ہے جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے حوالے سے لکھا ہے کہ قیادت کیا ہوتیContinue Reading

پگاڑا سے خان تک رؤف کلاسرا جہانگیر ترین کے انٹرویوز سے لگتا ہے، انہیں احساس ہے کہ عمران خان صاحب نے اپنی ساکھ بنانے کے لیے انہیں استعمال کرکے ڈمپ کیا ہے، حالانکہ انہوں نے تو خان کو وزیر اعظم بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ سوچنے کو توContinue Reading

اب سمجھ آیا رؤف کلاسرا  ہندوستان پاکستان کی ہزاروں سال پر پھیلی تاریخ وہ کچھ نہ سیکھا سکی جو ان پچھلے دو ہفتوں میں سیکھا اور جانا ہے کہ اس خطے کے ساتھ ایسا کیاہے کہ دنیا کا امیر ترین خطہ ہو کر بھی دنیا کی بدترین غربت اور جہالتContinue Reading